صدیوںسے انسان سونے چاندی کی خریدوفروخت کرتا آرہاہے ،مگراس طرف توجہ دینا گوارہ نہیں کرتا کہ وہ سونا خریدتے وقت کیا ادا کررہا ہے اور کیا لے رہا ہے ۔سونارسے ایک تولہ سونا (12 ما شہ ) خریدنے پر ایک ماسہ کی قیمت بطور پالش اضافی وصول کرتا ہے ، دیکھا جائے تو اگر ترازو میں 12 ماشہ سونا ہے تو پھر پالش کہاں ہے اور اگر پالش ہے تو وہ 12 ماشہ کے اندر ہے پھرہم سونار ایک ماشہ کی اضافی رقم کیوں ادا کرتے ہیں ؟؟؟
دوسری طرف وہی 12 ماشہ سونا بیچتے وقت سونار 11ماشہ کی قیمت واپس کرتا ہے ۔جبکہ سونا لیتے وقت بھی بارہ ماشہ تھا اور فروخت کرتے وقت بھی بارہ ماشہ ہے ۔ پھر ہم عوام اس خریدوفروخت میں دوماشہ کا نقصان کیوں اٹھاتے ہیں ِ؟ِ؟؟غور غور غور کریں
?? ????