صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 11

موضوع: امیجز کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔۔

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    امیجز کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔۔

    پچھلے دنوں امیج ہوسٹنگ کے سکرپٹ میں خرابی کے باعث اسے اپ ڈیٹ کیا گیا جس کی وجہ سے ڈیٹا بیس میں محفوظ امیجز کو نقصان پہنچا امیجز کا بیک اپ اتار لیا گیا تھا جو وقتاً فوقتاً اپ لوڈ کیا جاتا رہے گا کیونکہ امیجز کافی بڑے ہیں اور وقت کا مسئلہ ہے چنانچہ جتنا وقت ملتا ہے اپ لوڈنگ پہ لگا دیتا ہوں اس لئے جن احباب کے امیجز کام نہیں کر رہے وہ پریشان نہ ہوں اور اپنا کام جاری رکھیں ان شاء اللہ تمام امیجز بحال کر دئیے جائیں گے۔

    شکریہ

    واسلام

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    امیجز کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔۔

    شکریہ جی وڈے ایڈمن صاحب
    حقہ شوقا پیو کام سپیڈ نال کرو

  3. #3
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    امیجز کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔۔

    تمام امیجز مکمل طور پر بحال کر دئیے گئے ہیں۔ اس کے باوجود اگر کسی کے مراسلے میں امیج دکھائی نہ دے تو مراسلے کا لنک یہاں پھر جواب میں لکھ دیں۔۔۔۔

    شکریہ

  4. #4
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    امیجز کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔۔

    http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=2711&page=68
    السلام علیکم
    اس پوسٹ کا کون سا پیج چیک کرواؤں جس کی پک ابھی تک اوپن نہیں ہوئی ؟؟؟؟؟

  5. #5
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    امیجز کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔۔

    تمام امیجز کام کر رہے ہیں جناب آپ جس پیج کا مرضی لنک دیں میں آپ کو سکرین شاٹ یہاں لگا دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ اپنے براؤزر کا کیشے ڈٰیلیٹ کر کے دوبارہ ریفریش کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  6. #6
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    امیجز کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔۔

    شکریہ محترم ۔۔
    آپ نے کافی محنت کی ،
    اس پر اپ شاباش کے مستحق ہیں ،
    محترم اذان صاحب کی اوپر والی پوسٹ دیکھی بالکل کھل گئی ہے اور ٹھیک دکھائی دے رھے ھیں سب امیجز موجود ہیں ، شکریہ

  7. #7
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    امیجز کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔۔

    جی کافی سے بھی زیادہ امیجز بحال ہو چکے ہیں لیکن ابھی بھی کچھ امیجز ہیں جو دکھائی نہیں دیتے جیسے ابھی میں نے نیو یوزر کےلیے ویلکم کی پوسٹ بنائی تو اس میں بھی امیج غائب ہے
    اسی طرح اور بہت سے امیجز ابھی غائب ہیں سو پلیز اس بارے بھی مدد کی جائے،،،،بہت شکریہ

  8. #8
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    امیجز کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔۔

    جو امیجز دکھائی نہیں دے رہے اس کا لنک یہاں دے دیں۔۔۔۔ بہرحال میں ویلکم مسیج کو دیکھ لیتا ہوں۔۔۔

    شکریہ

  9. #9
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    امیجز کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔۔

    ویلکم مسیج میں جو امیج دکھائی نہیں دے رہا وہ اردو منظر امیج ہوسٹنگ کا نہیں ہے بلکہ کسی اور ویب سائٹ سے لنک لے کر لگایا گیا ہے اور وہاں سے امیج ہٹا دیا گیا ہے اس لئے وہ دکھائی نہیں دے رہا۔۔۔۔ امیج کا لنک یہ رہا۔

    http://www.kl28.com/cards/images/20080425/b/14.gif

    اوپر والے امیج لنک کو اردو منظر کے اس امیج لنک سے تبدیل کر لیں۔۔۔۔۔

    http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=ALBW

    اسی طرح دیگر دکھائی نہ دینے والے اکثر امیجز بھی اسی لئے دکھائی نہیں دے رہے کہ ان کا لنک کسی اور ویب کا ہے اور وہاں اب وہ امیج موجود نہیں اگر کوئی اردو منظر کا لنک کام نہیں کر رہا تو یہاں پوسٹ کر دیں۔۔

    شکریہ

  10. #10
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    امیجز کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔۔

    محترم ایڈمن صاحب آپ نے سچ میں بہت محنت کی اور مجھے کم از کم میرے تمام لنک بنائے گئےامیجز پھر سے مل گئے آپکی محنت قابل تعریف ہے
    اسکے لیے آپکا بہت شکریہ

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University