خودی کا سر نہاں، لا الہ الا اللہ: کلامِ اقبال پر ایک تھری ڈی ٹیکسٹ بنانے کی کوشش کی ہے، اس بار اینیمیشن نہیں بنائی، فائل ہی بہت بڑی بن جاتی ہے۔ آپ اپنی آراء سے آگاہ کیجئے گا۔ شکریہ۔
[align=center][/align]

زبردست جناب زیرک جی کیا کہنے
ماشاء اللہ بہت خوب![]()
جزاک اللہ
محنت اور محنت ،
کاوش اور لگن سے آپ کام کر رھے ہیں ، اس نئی جہت پر کامیابی سے ہمکنار ہونے پر مبارک باد
[align=center][size=xx-large]خودی کا سر نہاں، لا الہ الا اللہ[/size][/align]
![]()
?? ????