نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: بات چھوٹی وزن زیادھ

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    بات چھوٹی وزن زیادھ

    [size=x-large]حضرت جنید بغدادی کے ماموں جان کا واقعہ

    حضرت جنید بغدادی ابھی نابالغ تھے‘ انکی والدہ ماجدہ نے اپنے بھائی حضرت سعد بن عبداللہ تسطری سے کہا کہ بھائی جان! اس بچے کی بھی کچھ تربیت کیا کیجئے! فرمایا بہت اچھا! اور جنید سے کہا کہ بیٹا آج سے ہر موقع‘ ہر وقت اور ہر لمحہ یہ خیال کیا کرو کہ اللہ مجھے دیکھ رہا ہے اور پھر آٹھ دن کے بعد مجھے بتاؤ۔ آٹھ دن کے بعد حضرت جنید ماموں جان کی خدمت میں گئے‘ کہنے لگے کہ حضرت! اور تو خیر ہے لیکن پیشاب‘ پاخانہ بھی مشکل ہوگیا ہے کیسے کروں؟ اللہ تعالیٰ کے دیکھنے کا استحضار اتنا بڑھ گیا ہے کہ ستر کھولنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ ماموں جان نے فرمایا بس تمہارا کام بن گیا‘ تمہارا کام ہوگیا۔ مطلب یہ تھا کہ تمہیں معرفتِ الٰہی نصیب ہوگئی۔
    [/size]

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  2. #2
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: بات چھوٹی وزن زیادھ


  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: بات چھوٹی وزن زیادھ

    جزاک اللہ

  4. #4
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: بات چھوٹی وزن زیادھ

    واہ بہت خوب گلاب خان..............

  5. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: بات چھوٹی وزن زیادھ

    ماشاءاللہ ، خوب جواب دیا ، کہ اللہ ہر جگہ موجود ہے اور دیکھ رہا ہے ،
    اور سبق آموز بات بتائی ،

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    217
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بات چھوٹی وزن زیادھ

    [size=xx-large]بہت خوب[/size]

  7. #7
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: بات چھوٹی وزن زیادھ

    بہت عمدہ شئیرنگ

متشابہہ موضوعات

  1. جھوٹی کہانی
    By سقراط in forum ناول وکہانیاں
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 11-19-2012, 10:12 PM
  2. چھوٹی سی کہانی۔ ہلپ لائن جی کے نام
    By الکرم in forum ناول وکہانیاں
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 05-06-2012, 06:23 PM
  3. آؤ چھوٹی چھوٹی خوشیاں جمع کریں۔۔۔
    By تانیہ in forum طنز و مزاح
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 05-05-2012, 01:00 PM
  4. مانو بلی چھوٹی سی
    By تانیہ in forum بچوں کا ادب
    جوابات: 9
    آخری پيغام: 01-01-2012, 06:46 AM
  5. چھوٹی سی منی
    By تانیہ in forum بچوں کا ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-07-2011, 03:58 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University