نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: روٹی نہ دینے والی عورت آج میرے نکاح میں ہے

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    روٹی نہ دینے والی عورت آج میرے نکاح میں ہے

    روٹی نہ دینے والی عورت آج میرے نکاح میں ہے

    حضرت ابوہریرہ  خود ہی فرماتے ہیں کہ انصار کو تو اپنی کھیتی باڑی کا کام بھی ہو جاتا تھا اور حضرات مہاجرین کچھ اپنی تجارت کا مشغلہ کر لیتے تھے‘ لیکن اپنے لئے تو کوئی چیز بھی نہیں تھی‘ گھر بھی نہ تھا اور فرماتے ہیں کہ میں بھوک کی وجہ سے مسجد نبوی ﷺ میں بے ہوش ہوکر گر جاتا تھا اور لوگ میری گردن پر پاؤں رکھتے تھے‘ وہ سمجھتے تھے کہ انکو مرگی کا دورہ ہوگیا ہے‘ حالانکہ مرگی ورگی کچھ نہیں ہوتی تھی‘ صرف بھوک تھی۔

    فرمایا کرتے تھے کہ ایک خاتون تھی مدینے میں‘ میں نے ان سے کہا کہ بڑی بی تم مجھ سے کچھ کام کروالیا کرو اور مجھ کو روٹی دے دیا کرو‘ کہنے لگیں نہیں بھئی مہنگا ہے‘ یعنی روٹی پر بھی یہ آدمی مہنگا ہے۔ ارشاد فرمایا کرتے تھے کہ وہی عورت آج میرے نکاح میں ہے

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: روٹی نہ دینے والی عورت آج میرے نکاح میں ہے

    واہ...نائس

  3. #3
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    55
    شکریہ
    4
    21 پیغامات میں 29 اظہار تشکر

    RE: روٹی نہ دینے والی عورت آج میرے نکاح میں ہے

    جزاک اللہ
    شکریہ شراکت کا

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 6
    آخری پيغام: 08-06-2012, 03:30 PM
  2. روٹی کباب
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 05-28-2012, 10:34 PM
  3. ڈبل روٹی کی کھیر
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 06-10-2011, 12:08 AM
  4. اسلام میں عورت کا مقام اور کر دار
    By تانیہ in forum نسائی ادب
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 04-11-2011, 12:05 AM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-08-2010, 08:31 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University