نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: بیت بازی کا کھیل

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    بیت بازی کا کھیل

    [size=x-large][align=center]
    یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا[/align][/size]


    اب (ا)

  2. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    بیت بازی کا کھیل

    [size=x-large][align=center]اپنے کردار پہ اتنا یقین ہے مجھ کو
    کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے بھلا سکتا نہیں[/align][/size]

  3. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    بیت بازی کا کھیل

    [size=x-large][align=center]
    نہ سوالِ وصل ، نہ عرضِ غم ، نہ حکایتیں نہ شکایتیں
    ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے

    یہ ہمیں تھے جن کے لباس پر سرِ رہ سیاہی لکھی گئی
    یہی داغ تھے جو سجا کے ہم سرِ بزمِ یار چلے گئے
    [/align][/size]

  4. #4
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    بیت بازی کا کھیل

    [size=xx-large][align=center]یہ ادائے بے نیازی تجھے بے وفا مبارک
    مگر ایسی بے رخی کیا کہ سلام تک نہ پہنچے
    [/align][/size]

متشابہہ موضوعات

  1. شاہ رخ خان کی قلابازی
    By انجم رشید in forum آج کی خبر
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 02-01-2013, 12:11 PM
  2. مہمان نوازی کا مسنون طریقہ
    By لاجواب in forum مہمان خانہ
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 09-02-2012, 11:55 AM
  3. بیت بازی ۔۔۔۔!
    By ذیشان نصر in forum شعر و شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-26-2012, 05:30 PM
  4. کھیل ہی کھیل میں
    By تانیہ in forum کھیل ہی کھیل میں
    جوابات: 11
    آخری پيغام: 12-18-2011, 03:01 AM
  5. بات بازی لے جانے کی ہے!
    By گلاب خان in forum سیاسیات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-09-2010, 11:16 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University