نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: بھارتی میزبانی کا پول کھل گیا، لال بیگوں نے کرکٹ ورلڈکپ کی خواتین کھلاڑیوں کی دوڑیں ل

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    بھارتی میزبانی کا پول کھل گیا، لال بیگوں نے کرکٹ ورلڈکپ کی خواتین کھلاڑیوں کی دوڑیں ل

    [size=x-large]کٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں شمولیت کرنیوالی خواتین کھلاڑیوں کی لال بیگوں نے دوڑیں لگوادیں جس کے بعد بھارتی انتظامیہ نے اپنی غفلت پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو دوسرے ہوٹل میں منتقل کردیا۔بھارتی میڈیا نے اپنے ہی ملک کی میزبانی کا بھانڈا پھوڑدیا اور کہاکہ خواتین کھلاڑیوں کو کٹک کے سستے ترین ہوٹل میں ٹھہرایاگیاجہاں پانچ ہزار روپے فی کمرہ کرائے میں دو لڑکیوں کو ٹھہرایاگیاتھا۔ ہوٹل میں لال بیگ نکل آئے جس پر 90خواتین کھلاڑیوں نے دوڑیں لگادیں جبکہ ڈپٹی کمشنر بھونشور کاکہناتھاکہ کھلاڑیوں کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے ۔خواتین کھلاڑیوں کاکہناتھاکہ ہوٹل میں ہرطرف لال بیگ ناچتے پھرتے ہیں اوراُن کا وہا ں قیام کرنامشکل ہوگیاہے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اڑیسہ کرکٹ ایسوسی ایشن ناقص سیکیورٹی اور روم سروس پر پردہ ڈال رہی ہے ، ہوٹل میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں موجود تھیں


    (جنگ)
    [/size]


    ہاہاہاہاہہاہا بہت ہی مزے مزے کی خبر ہے
    جب ہماری ٹیم کے لیے رومز نہیں ہے تو اب رہو گندے روموں میں یققققققققققققققققققق

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    بھارتی میزبانی کا پول کھل گیا، لال بیگوں نے کرکٹ ورلڈکپ کی خواتین کھلاڑیوں کی دوڑیں ل


  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    بھارتی میزبانی کا پول کھل گیا، لال بیگوں نے کرکٹ ورلڈکپ کی خواتین کھلاڑیوں کی دوڑیں ل

    سیما بہن مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ہماری ٹیم بھارت میں کیا کر رہے پچھلے دنوں کی خبر تھی کہ کوئی ہوٹل پاکستانی ٹیم کو رکھنے کے لیے راضی نہیں ہوا اور اب پاکستانی ٹیم نے اسٹیڈیم میں ہی رہائیش رکھی ہے ۔
    تو جب بھارتی حکومت پاکستانی ٹیم کو ہوٹل میں نہیں رکھ سکتی سکیورٹی نہیں دے سکتی تو کیا پکستانی ٹیم وہاں لسی پینے کے لیے رکی ہوئی ہے واپس کیوں نہیں آجاتی

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    بھارتی میزبانی کا پول کھل گیا، لال بیگوں نے کرکٹ ورلڈکپ کی خواتین کھلاڑیوں کی دوڑیں ل

    جب پاکستانی ٹیم کو ایسی صورت حال کا سامنا ہوا تو آئی سی سی کو اس مسلے پر ایکشن لینا چاھیے تھا لیکن بجائے اس کے آئی سی سی نے بھی بھارت کی مرضی کے مطابق کیا-اور پاکستانی بورڈ نے اسے تسلیم کر لیا۔پاکستان بورڈ کو ٹیم کو واپس لے آنا چاھیے تھا

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 0
    آخری پيغام: 09-14-2012, 02:08 PM
  2. لوگوں کی تین قسمیں
    By ابوسفیان in forum قلم و کالم
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 09-13-2012, 10:41 PM
  3. میں کہتا ہوں مجھے تم ہنستی گاتی اچھی لگتی ہو
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-16-2012, 09:31 AM
  4. وہ کہتی ہے ترے ہاتھوں پہ زخموں کے مناظر کیوں
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-13-2012, 06:41 PM
  5. اُجڑے ہُوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہُوا کر
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:43 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University