نتائج کی نمائش 1 تا: 9 از: 9

موضوع: آلو بخارے کی چٹنی بنانا سیکھیں

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    آلو بخارے کی چٹنی بنانا سیکھیں

    [size=x-large][align=center]اجزاء:

    آلو بخارا ایک پاو
    چینی ایک پاو
    بادام کی گری دس عدد
    کشمش آدھا چھٹانک
    لہسن چار جوئے
    ثابت مرچ چار عدد
    کلونجی ایک چائے کا چمچ
    نمک آدھا چائے کا چمچ
    کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

    ترکیب:

    چینی میں ایک کپ پانی ملائیں اب اس کو پکائیں، شیرہ تیار ہو جائے گا۔ آلو بخارے ابال کر شیرے میں ملا دیں۔ لہسن چھیل کر بادام، کشمش ، کلونجی، مرچ سب چیزیں شیرے میں ڈال کر دس منٹ تک پکائیں۔ پھر ٹھنڈا ہونے پر نوش فرمائیں۔ یہ چٹنی ایک دو ماہ تک رکھی جا سکتی ہے۔ اسی ترکیب سے آم کی چٹنی بھی بنائی جا سکتی ہے۔[/align][/size]

  2. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    آلو بخارے کی چٹنی بنانا سیکھیں

    میں آپکا مطلب نہیں سمجی کیا میں نے غلط نام رکھا ہے ۔ کیا اپکا مطلب ہے میں کوئی اور نام رکھوں ؟

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Oct 2012
    پيغامات
    299
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    آلو بخارے کی چٹنی بنانا سیکھیں

    نام بھی ا چھا کھانا بھی اچھا لیکن ہمیں ملگی کیسئے

  4. #4
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    آلو بخارے کی چٹنی بنانا سیکھیں

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: محمداشرف يوسف پيغام ديکھيے
    بہیت ہی ذائقہ دار ہے لیکن
    آلو بخارے کی چٹنی کہلانا سیکھیے تو اچھا ہوگا
    یہ آپ نے لکھا تھا اس لیے میں نے واپس جواب لکھا
    رہی ملے گی کیسے تو بھابی کو کہو بنا دیگی بہت ہی آسان سی ترکیب ہے

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    آلو بخارے کی چٹنی بنانا سیکھیں

    واہ بہت خوب سیما بہن منہ میں پانی آگیا ہے اب بنا بھی خود ہی دیں اور بنا کر مجھے بیجھ دیں ڈاک خرچ میرا ہو گا

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    آلو بخارے کی چٹنی بنانا سیکھیں

    اچھی شئیرنگ کا شکریہ

  7. #7
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    آلو بخارے کی چٹنی بنانا سیکھیں

    مزیدار شیئرنگ
    بہت شکریہ سیما جی

  8. #8
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    آلو بخارے کی چٹنی بنانا سیکھیں

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: انجم رشید پيغام ديکھيے
    واہ بہت خوب سیما بہن منہ میں پانی آگیا ہے اب بنا بھی خود ہی دیں اور بنا کر مجھے بیجھ دیں ڈاک خرچ میرا ہو گا
    سچ سچ لکھوں مجھے تو چٹنی اچار بنانا نہیں آتا یہ تو بس ویسے ہی ترکیب لکھ دی وہ بھی
    مزے مزے کی ہے ، لگتا تو ہے آسان اس لیے مجھے تو کیک وغیرہ کا پتا ہے بس

  9. #9
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    آلو بخارے کی چٹنی بنانا سیکھیں

    مفید معلومات دینے پہ آپ کا شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. آو آسان اردو سیکھیں
    By سیما in forum گپ شپ
    جوابات: 249
    آخری پيغام: 07-06-2014, 03:15 AM
  2. عربی کیسے سیکھیں
    By ابوسفیان in forum جہانِ کُتب
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 04-19-2014, 01:13 PM
  3. HTML اردو میں سیکھیں !
    By اوشو in forum سیکھیں اور سکھائیں
    جوابات: 19
    آخری پيغام: 09-30-2012, 11:59 PM
  4. عربی کیسے سیکھیں
    By بےباک in forum کار آمد ویب سائٹس
    جوابات: 9
    آخری پيغام: 05-30-2012, 09:33 AM
  5. آنکھیں بھیگ جاتی ھیں
    By این اے ناصر in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 03-18-2011, 09:05 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University