نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: امریکا ، سعودی عرب میں ڈورن اڈے قائم کرچکا ہے ، امریکی اخبار

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    امریکا ، سعودی عرب میں ڈورن اڈے قائم کرچکا ہے ، امریکی اخبار

    [size=x-large]واشنگٹن…امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ، سعودی عرب میں ڈورن اڈے قائم کرچکا ہے ، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق یہ ڈرون اڈے 2 سال قبل قائم کیے گئے تھے ، جس کے مطابق القاعدہ کے رہنما سعودی نژاد امریکی شہری Anwar al-Awlaki کو بھی سی آئی اے ڈرون نے سعودی عرب میں موجود اڈے سے نشانہ بنایا تھا، سعودی عرب میں ڈرون اڈوں کے قیام میں سی آئی اے ڈائریکٹر کے نامز د امیدوار اور سعودی میں سابق اسٹیشن چیف جان بری نن نے اہم کردار ادا کیا تھا، اخبار نے انتظامیہ کی درخواست پر سعودی عرب میں ڈرون اڈوں کی تفصیلات جاری نہیں کیں ۔[/size]


    (رونامہ پاکستان)

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    امریکا ، سعودی عرب میں ڈورن اڈے قائم کرچکا ہے ، امریکی اخبار

    میری بہن ڈورن اڈے ہی کیا پورے سعودیہ امریکن اڈا ہے

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    امریکا ، سعودی عرب میں ڈورن اڈے قائم کرچکا ہے ، امریکی اخبار

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: انجم رشید پيغام ديکھيے
    میری بہن ڈورن اڈے ہی کیا پورے سعودیہ امریکن اڈا ہے
    جی ہاں آپ کی بات بالکل درست ہے

متشابہہ موضوعات

  1. اڈوب فوٹو شاپ میں اردو
    By سقراط in forum ماہرسے پوچھیں
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 12-03-2013, 08:00 PM
  2. سعودی عرب میں ڈاکٹرز اور ٹیچر کی ضرورت
    By بےباک in forum پردیس سے خبریں - واقعات
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-27-2012, 03:17 PM
  3. سعودی عرب کی تاریخ میں عجیب و غریب مقدمہ
    By گلاب خان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-23-2012, 05:55 PM
  4. سعودی عرب میں ایک شاندار پارک
    By بےباک in forum متفرقات
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 09-11-2012, 10:51 PM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-08-2010, 08:44 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University