صفحہ 2 از 4 اوليناولين 1234 آخریآخری
نتائج کی نمائش 11 تا: 20 از: 33

موضوع: قادیانیوں کے متعلق خبریں ۔

  1. #11
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: قادیانیوں کے متعلق خبریں ۔

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  2. #12
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    جواب: قادیانیوں کے متعلق خبریں ۔

    جزاک اللہ بے باک بھائی!
    یہ اس پروگرام پر تسلسل سے کام کی طرف اشارہ ہے جس کے تحت عالمی طاقتیں مسلمانوں کے بنیادی عقائد کو خراب کرنے کے لیے کررہی ہیں۔ مرزا غلام احمد قادیانی ملعون کے ذریعہ مسلمانوں کے اندر انتشار پیدا کیا گیا اور اس کے بعد سے اب تک مسلسل کوشش کی جارہی ہے کہ کسی طرح سے مسلمانوں کے ایمان اور بنیادی عقائد پر ڈاکہ ڈالا جاسکے۔
    الحمدللہ! کفار اپنی سازش میں ناکام ہوتے رہے ہیں اور ان شاء اللہ ہوتے رہیں گے۔ بس بنیادی بات یہ ہے کہ یہ ذہن سازی ہوجائے کہ سرکارِ دو عالم سیدنا و مولانا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تبارک و تعالیٰ کے آخری نبی ہیں ان کے بعد نبوت کا در بند ہوچکا ہے۔ یہ محنت لے کر ہر مسلمان تک پہنچائی جائے تاکہ اگر تعلیمی نظام میں یہ بدبخت کوئی تبدیلی بھی کرنا چاہیں تو کم ازکم ان کے والدین کو اس عقیدہ کے متعلق معلومات ہوں اور وہ اپنے بچوں کا ایمان بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔
    اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے حال پر رحم فرمائے اور ہمیں دنیا کے جدید اور قدیم اور ہر قسم کے فتنوں سے اپنے حفظ و امان میں رکھے۔


    -------------------------
    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
    ہم نے تو دل جلاکے سرِ راہ رکھ دیا
    ---------------------

  3. #13
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: قادیانیوں کے متعلق خبریں ۔

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. #14
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: قادیانیوں کے متعلق خبریں ۔

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  5. #15
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: قادیانیوں کے متعلق خبریں ۔

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. #16
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    83
    شکریہ
    2
    30 پیغامات میں 39 اظہار تشکر

    جواب: قادیانیوں کے متعلق خبریں ۔

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ
    اپ کو کمال حاصل ہے رسالت رسول کے دشمنوں کو کرید کر انکی باریکیوں کو منطر عام پر لانے کا
    اللہ حافظ
    [size=x-large][align=center] قران ایک مکمل ضابطہ حیات ہے علم کے بغیر عمل کرنا ممکن نہیں
    اور اچھے عمل کے بغیر انسان کی نجات نہیں، قران کا علم حاصل کرو اور فلاح پاو
    [/align][/size]

  7. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے روشن خیال کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (06-01-2014)

  8. #17
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: قادیانیوں کے متعلق خبریں ۔

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  9. #18
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: قادیانیوں کے متعلق خبریں ۔

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  10. #19
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: قادیانیوں کے متعلق خبریں ۔

    ’سری لنکا پاکستانی اقلیتوں کو ملک بدر نہ کرے

    انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے بین القوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے سری لنکا سے کہا ہے کہ وہ پاکستانی شہریت کے حامل اقلیتی برادری کے افراد کو ملک بدر نہ کرے۔
    ہیومن رائٹس واچ کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا میں اس سال 142 پاکستانیوں کو گرفتار کیا گیا اور خدشہ یہ ہے کہ انھیں ملک بدر کر دیا جائے گا۔

    ادارے کا کہنا ہے کہ یہ پاکستانی شہری اقلیتی برادری سے تعلق رکھتے ہیں، جن میں زیادہ تر تعداد احمدی فرقے سے ہیں جبکہ ان میں شیعہ مسلم اور عیسائی مذہب کے پیروکار بھی شامل ہیں۔
    ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر برائے مہاجرین بل فرلیک کہتے ہیں کہ سری لنکن امیگریشن کے امور کے سربراہ کو پاکستان کے اقلیتی گروہ تک اقوام متحدہ کی رسائی تک انھیں ملک بدر نہیں کرنا چاہیے۔
    صورتحال یہ ہے کہ باوجود اس کے کہ ان افراد میں سے 6 کو اقوام متحدہ مہاجرین قرار دے چکا ہے یو این ایچ سی آر کو ’بو سہ‘ میں قید ان پاکستانیوں تک رسائی حاصل نہیں۔

    دوسری جانب سری لنکن میڈیا رپورٹس کے مطابق امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ حکومت ان زیرحراست پاکستانیوں کو ملک سے نکال سکتی ہے کیونکہ انھیں بطور پناہ گزین رجسٹر کروانے کا حق نہیں دیا گیا تھا۔
    ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر برائے مہاجرین کہتے ہیں کہ سری لنکا میں موجود پاکستانی اقلیتی گروہ کے ساتھ ایک ایسے وقت میں یہ سب ہو رہا ہے جب پاکستان میں ان گروہوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
    ان کا کہنا ہے بین القوامی قانون کے مطابق کسی حکومت کو اجازت نہیں کہ وہ زبردستی مہاجرین کو اس جگہ واپس بھجوائے جہاں انھیں شدید خطرہ ہو ۔وہ کہتے ہیں کہ یہی اصول ان لوگوں کے لیے بھی ہے جو پناہ مانگتے ہوں۔

    بی بی سی اردو

    یو این ایچ سی آر کے مطابق سری لنکا کا مغربی ساحلی علاقہ، نیگومبو پاکستان کے اقلیتی مہاجرین کی جنت کہلاتا ہے۔ 2013 میں یو این ایچ سی آر نے 1500 کے قریب مہاجرین کو رجسٹرڈ کیا تھا۔ وہاں جون کی نو تاریخ سے پاکستانیوں کی آمد میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے سری لنکن حکام اسے سکیورٹی کے لیے تشویش ناک قرار دینے لگے۔
    چند روز قبل ہی پاکستان کے وزارت خارجہ نے ان اطلاعات کی سختی سے تردید کی تھی کہ سری لنکن حکومت نے پاکستان کی خواہش پر سری لنکا جانے والے پاکستانیوں کے لیے ائیرپورٹ آمد پر ویزہ دینے کی سہولت ختم کی ہے۔
    ترجمان نے بتایا کہ ان کی اطلاع کے مطابق اس وقت کم وبیش 1400 کے قریب ایسے پاکستانی ہیں جنھوں نے سری لنکا میں پناہ لینے کی درخواست دی ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ اب تک جتنے بھی پاکستانی سری لنکاگئے ہیں ان میں سے کوئی بھی غیرقانونی طور پرسری لنکا میں داخل نہیں ہوا ہے انھیں وہاں آئیرپورٹ پر باقاعدہ ویزے جاری ہوچکےہیں۔

    ہیومن رائٹس واچ کا موقف ہے کہ حکومت پاکستان نسلی اور مذہبی سطح پر اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے ۔ ہیومن رائٹس واچ اور ایشین ہیومن رائٹس کمیشن کا کہنا ہے کہ انتہا پسند گروہوں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد اس کمیونٹی کو درپیش خطرات بڑھ رہے ہیں اور انھیں سماجی سطح پر امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
    بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے پاکستان میں شیعہ مسلمانوں بالخصوص ہزارہ برادری کے قتل پر اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ حکومتی افسران اور سکیورٹی فورسز کو سمجھنا چاہیے کہ لشکر جھنگوی کے مظالم کے خلاف کارروائی کرنے کے علاوہ ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
    ہیومن رائٹس واچ نے یہ بات 62 صفحوں پر مشتمل اپنی رپورٹ ’ہم زندہ لاشیں ہیں: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں شیعہ ہزارہ ہلاکتیں‘ میں کہی ہے۔
    بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ سنہ 1947 میں پاکستان کے قیام کے بعد ملک میں فرقہ وارانہ اموات کے حوالے سے سب سے زیادہ خونریزی جنوری اور فروری سنہ 2013 میں ہوئی جب شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 180 افراد کا قتل ہوا۔
    ’اس وجہ سے ان کی معاشی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ ان کی تعلیم اور ملازمت تک رسائی محدود ہو گئی ہے۔ اس وجہ سے کافی تعداد میں ہزارہ برادری کے افراد پاکستان سے بھاگ کر دوسرے ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔‘
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  11. #20
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    34
    شکریہ
    8
    15 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: قادیانیوں کے متعلق خبریں ۔

    JazaK Allah Ma Sha Allah

صفحہ 2 از 4 اوليناولين 1234 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. خطرناک غلطیوں سے متعلق آگاہی
    By محمداشرف يوسف in forum اقوالِ زریں
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-14-2012, 02:48 PM
  2. جوابات: 2
    آخری پيغام: 11-09-2012, 11:52 AM
  3. جوابات: 0
    آخری پيغام: 03-24-2012, 08:13 AM
  4. فونٹ کے متعلق مشورہ دیں
    By admin in forum تجاویز،مشورے اور شکایات
    جوابات: 8
    آخری پيغام: 11-24-2011, 01:21 PM
  5. فونٹ سے متعلق اطلاع دیں..........
    By علی عمران in forum اردو منظر کی جانب سے اہم اعلانات
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 12-25-2010, 06:35 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University