نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: پاکستانی عوام کے لیئے خوش خبری۔۔۔!!!

  1. #1
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    پاکستانی عوام کے لیئے خوش خبری۔۔۔!!!

    [align=center][size=xx-large]کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی[/size][/align]
    [align=center][/align]
    [align=center][size=xx-large]
    ابوظبی گروپ اور ملک ریاض کے درمیان 45 ارب ڈالرز کا معاہدہ ہوا ہے جس میں سے 35 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری سندھ میں کی جائے گی جبکہ 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لاہور اور اسلام آباد میں کی جائے گی جس سے 25لاکھ افراد کو روزگار ملے گا۔ یہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی غیرملکی سرمایہ کاری ہے۔منصوبے کا نمایاں پہلو سمندر سے توانائی حاصل کرکے بجلی پیدا کرنا ہے، منصوبے کے تحت سمندر کے پانی کو پینے کے قابل بھی بنایا جائے گا، کراچی کی عمارت دبئی کے برج الخلیفہ سے بھی بلندہوگی۔
    [/size]
    [/align]

  2. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    پاکستانی عوام کے لیئے خوش خبری۔۔۔!!!

    باخبر رکھنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. پاکستانی عوام کا حال تو یہ ہے ۔۔۔۔
    By گلاب خان in forum قلم و کالم
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-24-2012, 07:02 AM
  2. ملک طارق اعوان صاحب کو خوش آمدید
    By تانیہ in forum خوش آمدید
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 05-03-2012, 06:40 PM
  3. بد اخلاق عورت
    By محمدمعروف in forum قلم و کالم
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 04-09-2012, 11:47 AM
  4. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-11-2011, 09:07 AM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-08-2010, 08:31 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University