صفحہ 1 از 8 123 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 78

موضوع: آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا ؟؟؟

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا ؟؟؟

    [size=x-large][align=center]السلام علیکم
    آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا لڑی کے ساتھ ایک بار پھر سے حاضر ہوں
    اب جلدی جلدی لکھو کیا کیا کھایا اپ نے

    اچھا تو میں نے کچھ نہیں کھایا سوا ہوا کے [/align][/size]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Oct 2012
    پيغامات
    299
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا ؟؟؟

    افلاس کی بستی میں ذراہ جا کر تو دیکھو
    وہاں بچے تو ہوتے ہیں بچپن نھیں ہوتا

  3. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا ؟؟؟

    یہ کیا لکھا مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی اس بات کی اور یہ کیسے ہو سکتا ہے بچے ہو بچپن نا ہو ؟

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Oct 2012
    پيغامات
    299
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا ؟؟؟

    مطلب
    غریب آدمی کے بچے تو ہوتے ہے لیکن بچوں کی ضرورت کی چیزیں نھیں ہوتی

  5. #5
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا ؟؟؟

    جی ہاں سچ بات لکھی اپ نے مجھے تو بہت دُکھ ہوتا ہے ایسا کچھ پڑھتی ہون تو، ابھی بی بی سی پرھ رہی تھی ۔ انڈیا کا نیوز ہے
    غریب بچوں کے بارے ابھی کوپی کر کے پیسٹ کرتی ہوں

  6. #6
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا ؟؟؟

    http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=7801&pid=56488#pid56488

  7. #7
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا ؟؟؟

    یہ کیسی لڑی ہے جو اپنے مدار سے ہٹ کر چلی گئی

    یہاں گپ شپ کرنی ہے یا کھانا پینا



    میں نے کل اپنے لیے ڈانٹ بنائی اور آج صبح مزے سے کھائی

  8. #8
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا ؟؟؟

    ہاہاہاہاہاہاہاہ کیسا مزے مزے کاڈش بنایا ہمممممممممممممممم

    میں نے سالن روٹی سبزی

  9. #9
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا ؟؟؟

    ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

  10. #10
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا ؟؟؟

    کاک ٹیل سٹرابری جوس

صفحہ 1 از 8 123 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 36
    آخری پيغام: 07-06-2014, 03:19 AM
  2. کون آئے گا میرے بعد ؟؟؟
    By سیما in forum گپ شپ
    جوابات: 503
    آخری پيغام: 07-06-2014, 02:36 AM
  3. آپکی آخری خواہش کیا ہے ؟؟؟
    By ٹیکسٹ ماسٹر in forum گپ شپ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-05-2013, 08:28 PM
  4. آپ بڑے ہو کر کیا بنو گے ؟؟؟ صحابي
    By محمداشرف يوسف in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 10-12-2012, 01:25 PM
  5. اجمل قصاب یا قضاب ؟؟؟
    By اذان in forum قلم و کالم
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 06-10-2011, 02:13 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University