نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: برف جیسے لمحوں کو دی ہے مات پِھر میں نے

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    17
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    برف جیسے لمحوں کو دی ہے مات پِھر میں نے

    [align=center][size=x-large][align=center]برف جیسے لمحوں کو دی ہے مات پِھر میں نے
    دِل میں درد سُلگایا، آج رات پِھر میں نے
    صُبح کے درِیچے میں جھانک اے شبِ ہِجراں
    کر دِیا تجھے ثابت، بے ثبات پِھر میں نے
    کیا کِسی نے دستک دی، پِھر کسی ستارے پر
    رقص کرتے دیکھی ہے کائنات پِھر میں نے
    اُٹھ کھڑا نہ ہو یارو! پھر نیا کوئی فِتنہ
    چھیڑ دی ہے محفل میں اُس کی بات پِھر میں نے
    شاید اِس طرح دنیا میری رہ پہ چل نکلے
    قریہ قریہ بانٹی ہے اپنی ذات پِھر میں نے
    بھر گیا قتیلؔ اکثر جو ستارے آنکھوں میں
    چاند رات کاٹی ہے اُس کے ساتھ پِھر میں نے

    قتیلؔ شفائی[/align][/size][/align]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    برف جیسے لمحوں کو دی ہے مات پِھر میں نے

    برف جیسے لمحوں کو دی ہے مات پِھر میں نے
    دِل میں درد سُلگایا، آج رات پِھر میں نے
    صُبح کے درِیچے میں جھانک اے شبِ ہِجراں
    کر دِیا تجھے ثابت، بے ثبات پِھر میں نے
    کیا کِسی نے دستک دی، پِھر کسی ستارے پر
    رقص کرتے دیکھی ہے کائنات پِھر میں نے
    قتیل شفائی کی خوبصورت شاعری پیش کرنے پر آپ کا شکریہ ،
    بہت ہی خوب جناب ،

  3. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    برف جیسے لمحوں کو دی ہے مات پِھر میں نے

    اُٹھ کھڑا نہ ہو یارو! پھر نیا کوئی فِتنہ
    چھیڑ دی ہے محفل میں اُس کی بات پِھر میں نY

    واہ بہت خوب
    بہترین شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. ہم اپنے مالوں کی زکوٰۃ کیسے نکالیں ؟
    By گلاب خان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-05-2012, 04:37 PM
  2. بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟
    By بےلگام in forum دین اسلام
    جوابات: 8
    آخری پيغام: 07-13-2012, 08:44 AM
  3. نعت کہوں میں کیسے
    By گلاب خان in forum حمد و نعت
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 06-30-2012, 11:24 PM
  4. جوابات: 0
    آخری پيغام: 04-05-2012, 09:03 PM
  5. بچوں کی تربیت کیسے کریں
    By زوہا in forum نسائی ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-12-2011, 03:02 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University