نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: تین سوالوں کا جواب ایک ڈھیلہ

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    Talking تین سوالوں کا جواب ایک ڈھیلہ

    [size=x-large]ايک کافر نے ايک بزرگ سے کہا اگر تم ميرے تين سوالوں کا جواب دے دو . تو ميں مسلمان... ہوجاؤں گا۔

    (1) جب ہر کام اللہ کي مرضي سے ہوتا ہے تو تم لوگ انسان کو ذمہ دار کيوں ٹھہراتے ہو؟
    (2) جب شيطان آگ کا بنا ہوا ہو تو اس پر آگ کيسے اثر کرے گي؟
    (3) جب تمہيں اللہ تعالي نظر نہيں آتا تو اسے کيوں مانتےہو؟

    بزرگ نے اس کے جواب ميں پاس پڑا ہو مٹی کا ڈھيلا اٹھا کر اس کو مارا، اس کو بہت غصہ آيا اور اس نے قاضي کي عدالت ميں بزرگ کے خلاف مقدمہ دائر کرديا۔ قاضي نے بزرگ کو بلايا اور ان سے پوچھا کہ تم نے کافر کے سوالوں کے جواب ميں اسے مٹي کا ڈھيلا کيوں مارا؟

    بزرگ نے کہا يہ اس کے تينوں سوالوں کا جواب ہے۔ قاضي نے کہا وہ کيسے ؟

    بزرگ نے کہا اسکے پہلے سوال کا جواب يہ ہے کہ ميں نے يہ ڈھيلا اللہ کي مرضي سے اسے مارا ہے تو پھر يہ اس کا ذمہ دار مجھے کيوں ٹھہراتا ہے؟
    اس کے دوسرے سوال کا جواب يہ کہ انسان تو مٹی کا بنا ہے پھر اس پر مٹي کے ڈھيلے نے کس طرح اثر کيا؟
    اس کے تيسرے سوال کا جواب يہ ہےکہ اسے درد نظر نہیں آتا تو اسے محسوس کيوں ہوتا ہے۔

    اپنے سوالوں کے جواب سن کر کافر فورا مسلمان ہوگيا۔

    دوستوں جو لوگ اللہ تعالیٰ کے لیے اپنی زندگی وقف کرديتے ہيں اللہ رب
    العزت ان کی تربيت کرتے ہيں اور کس موقع پر کيا بات کرنی ہے اللہ تعالي انہیں سمجھا ديتا ہے۔
    [/size]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,215 پیغامات میں 1,587 اظہار تشکر

    RE: تین سوالوں کا جواب ایک ڈھیلہ

    بہت ہی خوب اور زبردست ،
    واقعی اللہ تعالی جس کی چاہیں مدد فرما دیں ،
    شکریہ عبادت ،ایسی اچھی چیز شئیر کرنے کا ،
    .....................................

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: تین سوالوں کا جواب ایک ڈھیلہ

    نائس شیئرنگ

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    RE: تین سوالوں کا جواب ایک ڈھیلہ

    ماشاء اللہ اچھی شئیرنگ ہے۔ بہت خوب

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 3
    آخری پيغام: 02-03-2013, 03:00 PM
  2. سوالوں کی گرہ میں سوال
    By بےباک in forum قلم و کالم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-30-2012, 09:49 AM
  3. لوگوں کی تین قسمیں
    By ابوسفیان in forum قلم و کالم
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 09-13-2012, 10:41 PM
  4. جوابات: 0
    آخری پيغام: 04-16-2012, 02:01 AM
  5. تین سوالوں کا ایک جواب
    By عبادت in forum متفرق شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:46 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University