اراکین کا کوائف نامہ دیکھتے وقت نیچے تصویر میں دکھایا گیا ذیل کا ایرر دکھائی دیتا ہے۔۔۔۔



اس کا حل یہ ہے کہ رُکن کنٹرول پینل میں جا کر اپنی تاریخ پیدائش کو دوبارہ ترتیب دے لیں۔۔۔۔ جیسا کہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے۔۔۔۔



یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔

مزید کوئی مسئلہ دکھائی دے تو آگاہ فرمائیں۔۔۔

شکریہ
واسلام