نتائج کی نمائش 1 تا: 8 از: 8

موضوع: نئے فورم سافٹ وئیر پر منتقلی مسائل اور ان کا حل۔۔۔

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    نئے فورم سافٹ وئیر پر منتقلی مسائل اور ان کا حل۔۔۔

    جیسا کہ اردو منظر فورم کو مائی بی بی سے وی بُلٹن پر منتقل کیا گیا ہے چنانچہ ابتدائی طور پر یوزرز کچھ مسائل کا شکار ہوں گے جن کے بارے میں اس لڑی میں اطلاع دی جائے تاکہ ان مسائل کا حل نکالا جا سکے۔۔۔۔۔

    پہلے سے رجسٹر اراکین سے گزارش ہے کہ اپنا نیا پاسورڈ حاصل کرنے کے لئے ذیل کے لنک پر کلک کر کے معلومات حاصل کریں

    http://urdulook.info/forum/showthrea...9582#post49582

    شکریہ
    واسلام

  2. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر
    نیز ذیل کا لنک بھی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔

    http://urdulook.info/forum/showthrea...94%DB%94%DB%94

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر
    ماشاء اللہ بہت خوبصورت لگ رہا ہے، واقعی ابھی ابتدا ہے بہت ساری غلطیاں ، کمیاں اور نقص ہوں گے ، ان شاء اللہ ہم پوری کوشش کریں گے کہ اآپ کو فورم کو خوبصورت، دیدہ زیب اور معیاری بنانے کے لیے وقتا فوقتا تنگ کرتے رہیں، سب سے پہلے تو ایک خوبصورت ٹائٹل سرورق کے طور پر سب سے اوپر لگادیں جس میں اردو منظر کے شعبوں کی بھرپور عکاسی ہو اور دیکھتے ہی آنے والے یوزرز سمجھ جائیں کہ اس فورم پر ہمیں کیا کچھ ملے گا۔۔ میرے خیال میں تعمیر پاکستان کی بنیاد زیادہ بہتر رہے گی کہ یہ ایک ایسا فورم ہے جس پر پاکستان کی نظریاتی حدود کے تحفظ کا پاس رکھتے ہوئے مسلمانانَ عالم کو اردو زبان سے روشناس کرایا جاتا ہے۔


    -------------------------
    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
    ہم نے تو دل جلاکے سرِ راہ رکھ دیا
    ---------------------

  4. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر
    میری طرف سے تمام ساتھیوں کو اردو منظر فورم کے ایک نئے سوفٹ ویئر پہ منتقل ہونے ایک نیا لباس نئی لک ملنے پہ بہت سی مبارکباد
    باق ایڈمن صاحب کو تنگ کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا ان شاء اللہ



  5. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-08-2013)

  6. #5
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر
    نیا ٹائٹل بھی ضرور لگے گا ان شاء اللہ ابھی میرے ساتھ کچھ مسائل پیش آ رہے ہیں جس کی وجہ سے کام کی رفتار اگلے چند روز کافی سست رہے گی بہرحال گزارش ہے کہ ابھی چھوٹے چھوٹے مسائل سے الجھے بغیر ترقی کا سفر جاری رکھیں۔ ان شاء اللہ اسے بہترین طریقے سے آگے بڑھایا جائے گا۔۔۔۔

  7. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر
    میری طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمایں ویسے ابھی مجھے اچھا نہیں لگ رہا خیر وقت کے ساتھ ساتھ دیکھتے ہیں کیسا لگے گا
    اے وطن پیارے وطن پاک وطن

  8. #7
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر
    جب تک فورم خوبصورتی سےتسلی بخش نظر نہیں آئے گا تب تک مبارک باد پر مزید پالش کرینگے۔۔
    امید ہے فورم جلد کامیابی اورخوبصورتی کے ساتھ منظر عام پر آئے گا ۔۔۔ان شاءاللہ
    پھرمبارکاں ہی مبارکاں


  9. #8
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر
    ماشاء اللہ، آج تو نئی صبح کے ساتھ ایک خوبصورت منطر آنکھوں کے سامنے دیکھا۔ بہت پیارا لگ رہا ہے ۔۔
    کلر اسکیم یہی ٹھیک ہے لیکن لاگ ان کرتے وقت جب ہمیں اطلاعاتی پیغام نظر اآتا ہے جس میں کامیابی سے لاگ ہونے کی نوید سنائی جاتی ہے اس وقت بیک گراونڈ کا رنگ بہت زیادہ ڈارک ہوگیا ہے اگر بیک گراونڈ کا کلر قدرے ہلکا ہوجائے تو مزید نکھار آجائے گا۔
    باقی مجموعی اعتبار سے بہت اچھا لگ رہا ہے۔


    -------------------------
    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
    ہم نے تو دل جلاکے سرِ راہ رکھ دیا
    ---------------------

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے سرحدی کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (03-19-2013),Baab-Ul-Islam (04-29-2015)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University