نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: نیا پاسورڈ حاصل کرنے کا طریقہ۔۔۔۔

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    نیا پاسورڈ حاصل کرنے کا طریقہ۔۔۔۔

    اردو منظر کی وی بُلٹن پر منتقلی کی وجہ سے اراکین کا پرانا پاسورڈ کام نہیں کرے گا چنانچہ نیا پاسورڈ حاصل کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔

    http://urdulook.info/forum/login.php?do=lostpw

    اور نیچے دی گئی تصویر کے مطابق رُکن نام رجسٹر کرتے وقت جو ای میل ایڈریس دیا تھا وہ درج کر کے تصویر میں نظر آنے والے الفاظ درج کر کے پاسورڈ طلب کریں کے بٹن پر کلک کر دیں۔۔۔۔



    بٹن پر کلک کرتے ہی اردو منظر کی جانب سے آپ کو ایک ای میل مسیج ارسال کر دیا جائے گا۔ آپ اس ای میل کو کھول کر اس میں موجود لنک پر کلک کریں گے تو آپ کو خود کار طریقے سے آپ کا نیا پاسورڈ ای میل ہو جائے گا اپنا ای میل باکس دوبارہ کھول کر آپ اپنا پاسورڈ درج کر کے اردو منظر فورم پر لاگن ہو کر اپنا پاسورڈ تبدیل بھی کر سکتے ہیں۔

    نوٹ:- جن کو پاسورڈ دوبارہ حاصل کرنے میں کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے وہ بغیر رجسٹر ہوئے نیچے دئیے گئے مہمان خانہ فورم کے لنک پر کلک کر کے اس میں اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔

    http://urdulook.info/forum/forumdisp...A7%D9%86%DB%81


    شکریہ
    واسلام

  2. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر
    نیز ذیل کا لنک بھی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔

    http://urdulook.info/forum/showthrea...94%DB%94%DB%94

  3. #3
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر
    پھر بھی کسی کو سمجھ نہ آے تو آپ مہمان خانے میں پیغام چھوڑ دیں
    جو یوزر نیم ہے آپ کا وہ بھی بتادیں ۔
    آپ کو آپ کی ای میل پر بھیج دیا جائے گا ۔
    بےباک کی جانب سے شکریہ
    ہر لمحہ تیرے ہونٹو ں پہ مسکان رہے
    جیون کا ہر غم تجھ سے انجان رہے
    جس کے ساتھ بھی گزارو تم اپنی زندگی
    ہمیشہ وہ بن کر تیری جان رہے
    کیپٹن ٹیکنیکل
    http://www.urduhiurdu.com/forum/index.php


  4. #4
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jun 2021
    پيغامات
    1
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    جواب: نیا پاسورڈ حاصل کرنے کا طریقہ۔۔۔۔

    new password hansil karny ka liya pehlay email type kary ya mobile number phir apka number ya email per text ki surat ma code aya ga woh code ap blank box main type kr ka new password laga sakhty hain or ager ap taleem say mutalik koi b maloomat ahansil krna chahtain hain tu abi diya howa link per click kary

    https://www.ilmkidunya.com/date_shee...ate-sheet.aspx

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University