نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: اردومنظرکی منتقلی وی بلیٹن

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    اردومنظرکی منتقلی وی بلیٹن

    السلام علیکم،
    امید کرتاہوں کہ اپ تمام بہن بھائی خیرخیریت سے ہونگے۔ سب سے پہلے تومعذرت کہ میں عرصہ درازسے فورم سے غیرحاضر ہوں۔ اس کی مین وجہ توانٹرنیٹ کی عدم دستیابی ہے دوسری وجہ کچھ مصروفیات زندگی ہیں کہ فرصت ہی نہیں ملتی۔ خیریہ سب توچلتارہتاہے دنیاکے کام توکبھی ختم ہی نہیں ہوتے ،یہاں تک اردومنظرپرباقاعدگی سے حاضری دینے کی بات ہے تومیں بہت پرامیدہوں کہ میرے کچھ مسائل اس سال کے آخرتک کچھ کم ہوجائیں۔پھران شاء اللہ اپ لوگوں سے باقاعدہ رابطہ رہے گا۔ویسے ان دنوں بھی میں کوشش کرتارہوں گا۔کہ فورم کاوقتن فوقتن چکرلگاتارہوں۔

    آج ہمارافورم وی بلیٹن پرمنتقل ہوچکاہے۔ بہت خوشی ہوررہی ہے۔ میں اردومنظر انتظامیہ کاتہہ دل سے مشکورہوں۔لیکن میرے خیال میں اس میں ابھی بھی کچھ خامیاں موجودہیں۔فورم میں نکھارلانے کے لیے اس پرمزیدمحنت کرنی ہوگی۔ خاص طورپرفورم پرجواس وقت تھیم چل رہاہے میرے خیال میں وہ بہت پراناہے، اوریہی تھیم اردومحفل پرچل رہا ہے، القلم کاتھیم بھی اس سے ملتاجلتاہے ۔ پہلی فرست میں اسے تبدیل کرناچاہیے۔ ذیل میں کچھ تھیم کے لنک دے رہاہوں۔ اگرمناسب لگیں تواپلائی کرکے دیکھ لیں، لیکن یہ تھیم قیمتن دستیاب ہیں۔

    http://www.purevb.com/demo/content.php

    http://www.purevb.com/demo/forum.php?styleid=2

    دوسراٹیکسٹ ایڈیٹرمیں توبہت سی خامیاں موجودہیں۔ فانٹ بہت چھوٹادکھائی دیتاہے۔ امیج ٹیگ نہیں ہے، یوآایل ٹیگ نہیں۔ اس کے علاوہ ٹیکسٹ فامیٹنگ بار نہیں ہے۔ میرے خیال میں تواس وقت ان گنت خامیاں موجودہیں، امیدہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ سب مسائل دور ہوجائیں گے۔

    تیسری بات جس سے اردومنظرکوسب سے زیادہ نقصان ہوا، وہ ہے پرانے پاسورڈکاکام نہ کرنا۔ میرے خیال میں اس ایشوکی وجہ سے ہمارے بہت سے ممبرہم سے منقتع ہوجائیں گے۔ کیونکہ اکثرلوگوں کوتواپنی پروفائل میں دیاہواای میل یادہی نہیں ہوتا، پھراتنالمباپراسیس ہرممبرنہیں کرے گا۔ میرے خیال میں اس کاکوئی آسان حل ہوتاتواچھاتھا، اورسب ممبرزسے رابطے میں رہتے۔

    آخری بات یہ ہے کہ فورم کامناسب ہیڈرہوناچاہیےجہاں اردومنظرکالوگولگاہوناچاہی ے، ساتھ میں لنکس بھی ہونے چاہیے جیسے اردمنظرچیٹ روم، امیج ہوسٹنگ، اردومنطرفانٹس۔


    اپ کابھائی
    نصیراحمد
    Struggle is the sign of life & till death it must continue

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر
    لگتاہے ایڈمن صاحب سورہے ہیں۔
    Struggle is the sign of life & till death it must continue

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر
    ایڈمن صاحب ،نیٹ کی سہولت کے فقدان کا شکار ہیں ،
    اتوار کو اس مسئلے پر توجہ کا امکان ھے ،
    پیوستہ شجر سے رہ اور امید بہار رکھ ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. #4
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر
    ہمممممممممممم پہلی بات تو یہ کہ میں کچھ نیٹ مسائل کی وجہ سے فورم سے کچھ منقطع ہوں اور نیٹ کا مسئلہ کچھ لمبا ہی ہوتا جا رہا ہے۔ مجھے تمام مسائل کا مکمل طور پر ادراک ہے اور نیٹ کے مسائل نہ ہوتے تو اب تک کافی حد تک مسائل حل ہو چُکے ہوتے۔ بہرحال جیسے ہی نیٹ کا مسئلہ حل ہوا میں فورم کی تھیم وغیرہ بھی تبدیل کر دوں گا رہی بات ایڈیٹر کی تو فائر فاکس میں تو فوری جواب والا ایڈیٹر بھی درست کام کر رہا ہے اور ایڈوانس ایڈیٹر بھی تمام ٹولش مکمل طور پر دکھائی بھی دے رہے ہیں اور کام بھی کر رہے ہیں۔
    رہی بات پاسورڈ کی تو مائی بی بی سے وی بلٹن پر منتقلی کا یہی ایک بڑا مسئلہ ہے کہ اراکین کے پاسورڈز ختم ہو جاتے ہیں اس کا کوئی حل وی بُلٹن نے ابھی پیش نہیں کیا اس لئے مجبوری ہے ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ جس رُکن کو اپنا ای میل یاد نہ رہا ہو وہ مہمان خانے میں اپنا رُکن نام درج کر کے پاسورڈ کی درخواست کر سکتا ہے جس پر اسے اس کا ای میل ایڈریس بتا دیا جائے گا اور پاسورڈ بھی اس ای میل ایڈریس پر بھیج دیا جائے گا پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو اس پر بھی کام کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔ باقی کے مسائل نیٹ کی بحالی کے بعد ان شاء اللہ حل کر دوں گا سٹائلز میں کچھ چوائسز بھی لگا دوں گا جس رُکن کو جو اچھا لگے وہی لگا لے۔۔۔۔۔

    شکریہ واسلام

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University