نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: ایک خوبصورت دعا کا تحفہ۔۔۔۔۔۔

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    ایک خوبصورت دعا کا تحفہ۔۔۔۔۔۔

    اِلهى‏ کَیْفَ اَدْعُوکَ وَاَنَا اَنَا
    میرے اللہ کیونکر تجھے پُکاروں جبکہ میں ہوں (خطاکار) میں

    وَکَیْفَ اَقْطَعُ رَجآئى‏ مِنْکَ وَاَنْتَ اَنْتَ
    اور کیونکر کاٹ دوں اپنی امید تجھ سے جبکہ تو ہے (رحمت سے بھرپور) تو

    اِلهى‏ اِذا لَمْ اَسْئَلْکَ فَتُعْطِیَنى
    میرے اللہ جب میں نے تجھ سے نہیں مانگا تب (بھی) تو نے مجھے عطا فرمایا

    فَمَنْ ذَاالَّذى‏ اَسْئَلُهُ‏ فَیُعْطینى
    تو وہ کون (ہستی) ہے کہ اس سے مانگوں تب (ہی) مجھے عطا فرمائے

    اِلهى‏ اِذا لَمْ اَدْعُوکَ فَتَسْتَجیبَ لى
    میرے اللہ جب میں نے تجھے نہیں پکارا تب (بھ) تو نے میری (آرزو) پوری کی

    فَمَنْ ذَاالَّذى‏ اَدْعُوْهُ‏ فَیَسْتَجیبُ لى
    تو وہ کون (ہستی) ہے کہ اسے پکاروں تب (ہی) میری (آرزو) پوری کرے

    اِلهى‏ اِذا لَمْ اَتَضرَّعْ اِلَیْکَ فَتَرْحَمُنى
    میرے اللہ جب میں تیرے حضور نہیں گڑگڑایا تب (بھ) تو نے مجھ پر رحم فرمایا

    فَمَنْ ذَاالَّذى‏ اَتَضرَّعُ اِلَیْهِ فَیَرْحَمُنى
    تو وہ کون (ہستی) ہے کہ اس کے سامنے گڑ گڑاؤں تب (ہی) وہ مجھ پر رحم فرمائے

    اِلهى‏ فَکَما فَلَقْتَ الْبَحْرَ لِمُوسى‏ عَلَیْهِ‏ السَّلامُ وَنَجَّیْتَهُ
    میرے اللہ جس طرح تو نے چاک کیا سمندر کو موسیٰ علیہ اسلام کے لئے اور چھٹکارا دیا ان کو

    اَسْئَلُکَ اَنْ تُصَلِّىَ عَلى‏ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ، واَنْ‏تُنَجِّیَنى‏ مِمَّا اَنَا فیهِ
    (پس) تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ درود بھیج محمد و آلِ محمد (ص) پر اور یہ کہ چھٹکارا دے مجھے اس سے کہ جس میں میں (پھنسا) ہوں

    وَتُفَرِّجَ عَنّى‏ فَرَجاً عاجِلاً غَیْرَ آجِلٍ
    اور برطرف کر دے مجھ سے (پریشانیوں) کو برطرف کرنا مجھ سے جلدی بغیر دیر کئے

    بِفَضْلِکَ وَرَحْمَتِکَ یا اَرْحَمَ الرَّاحِمینَ
    واسطہ تیرے فضل اور تیری رحمت کا اے تمام رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے



  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 5 اراکین نے aliimran کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (03-23-2013),اذان (03-23-2013),عبادت (03-27-2013),سیما (06-13-2013),تانیہ (03-26-2013)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,153
    شکریہ
    2,112
    1,226 پیغامات میں 1,598 اظہار تشکر
    جزاک اللہ ،
    بہت ہی بہترین دعا ہے ، شکریہ
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    سیما (06-13-2013)

  5. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,867
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر
    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    سیما (06-13-2013)

  7. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر
    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گر نہیں مجھ کو میسر اب تیری محفل تو کیا
    کیا یہ کم ہے اب بھی تیرا دوست کہلاتا ہوں


  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عبادت کا شکریہ ادا کیا:

    سیما (06-13-2013)

  9. #5
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    جواب: ایک خوبصورت دعا کا تحفہ۔۔۔۔۔۔

    بہت ہی پیاری دُعا ہے
    جزاک اللہ


آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University