DesktopRenamer.jpg

”ڈیسک ٹاپ ری نیمر“ کی مدد سے آپ ڈیسک ٹاپ پر موجود ونڈوز کے ڈیفالٹ آئی کنز کو ری نیم کر سکتے ہیں۔
اس سافٹ ویئر کی خاصیت یہ ہے کہ اسے انسٹال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بس اَن زپ کر کے رن کیجیے۔ جس آئی کن کو ری نیم کرنا ہو اس کے سامنے موجود فیلڈ میں جو نیا نام دینا چاہیں وہ لکھ کر OK پریس کر دیں۔
نام سافٹ وئیر: Desktop Renamer
پلٹ فارم: ونڈو ایکس پی
سائز: 157 کےبی

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں