الیکشن میں حصہ لینے والے فارم کی تفصیل دیکھیے ، اقرار نامہ کی مکمل تفصیل کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی 62 شق پر پورا اترتا ہے ۔
جب کہ دوسرے نمبر کے پہلے حصے میں واضع طور پر اقرار نامہ میں لکھا گیا ہے ، کہ وہ
مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتا اور نہ اس پر یقین رکھتا ہے ،