نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: تیر نشانے پر

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    تیر نشانے پر

    ہوشیار بابا جی


    ایک بار ایک دیہاتی بابا ریل میں سفر کررہا تھا، اس ڈبے میں دو جوان لڑکے بھی تھے۔ ایک بڑا لڑکا کہتا ہے کہ یار آج زنجیر کھینچنی چاہیے۔ چھوٹا لڑکا کہتا ہے کہ بلا وجہ زنجیر کھینچنے پر پچاس روپے جرمانہ ہوگا۔
    بڑا لڑکا کہنے لگا کہ کوئی بات نہیں، میرے پاس تیس روپے ہیں۔ تمہارے پاس کتنے ہیں؟
    چھوٹا کہنے لگا کہ اس کے پاس بیس روپے ہیں۔
    بڑا کہنے لگا ، پھر زنجیر کھینچ دیتے ہیں، جرمانہ ہوا تو دے دیں گے۔
    ایک نے زنجیر کھینچ دی۔ کچھ دور جاکے ریل گاڑی رک گئ، اور ریلوے گارڈ آگئے اور پوچھنے لگے کہ زنجیر کس نے کھینچی؟
    بڑے لڑکے نے ہوشیاری دکھائی اور بابے کی طرف اشارہ کیا کہ اس بابے نے زنجیرکھینچی ہے۔
    گارڈ نے بابا جی سے پوچھا کہ بزرگو آپ نے زنجیر کیوں کھینچی؟
    بابا پہلے تو حیران ہوا، پھر سنبھل کر کہنے لگا کہ اس کے پاس پچاس روپے تھے، جو ان دونوں لڑکوں نے اس سے چھین لیے ہیں اور آپس میں بانٹ لیے ہیں، اس لیے اس نے زنجیر کھینچی۔
    گارڈ نے لڑکوں کی تلاشی لی۔ ان دونوں کے پاس سے پچاس روپے نکلے، جو گارڈ نے بابے کو دیئے اور لڑکوں کو گرفتار کرکے ساتھ لے گئے۔ کر لو گل ÷ہاہاہاہاہاہا
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 4 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (04-11-2013),ملہار (01-30-2014),نگار (04-09-2013),نورالعین عینی (04-10-2013)

  3. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: تیر نشانے پر


  4. #3
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2012
    پيغامات
    96
    شکریہ
    7
    17 پیغامات میں 20 اظہار تشکر

    خالی دماغ۔۔۔ نگار کا گھر۔۔۔۔۔

    لاہور(پ ر) کسی نے پوچھا نگار صاحب سے بھیا یہ سڑک کہاں جاتی ہے اٹھلا کے بولے دو منٹ رکو بیوی سے پوچھ کرآتا ہوں۔جب دو گھنٹے بعد واپس آئے تو ان کی بیوی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھی تھیں اور منہ میں کچھ بڑ بڑا رہی تھیں جس کی سمجھ صرف نگار صاحب کو ہی لگ رہی تھی کیوں کہ وہ اتنی ہی تیزی سے سر ہلا رہے تھے جتنی تیزی سے انکی بیوی
    کے ہونٹ ہل رہے تھے۔ ہم نےغلطی سے پوچھا نگار صاحب خالی دماغ کیا ہوتا ہے۔ شرما کے بولے میرا گھر۔۔

  5. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: خالی دماغ۔۔۔ نگار کا گھر۔۔۔۔۔

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University