[align=center][size=xx-large]کيلے کي پيسٹري [/size][/align]


[size=large]اجزاء[/size]

[size=large]کيلا
سيب
کشمش
ليمو کا عرق
سادہ بسکٹ
داندہ شکر
چھوٹے انڈے کي سفيدي ساڑھے سات اونس
ايک عدد
آٹھ اونس
دو اونس
آدھا حصہ
ايک اونس
ايک بڑا چمچ
ايک عدد [/size]


[size=large]ترکيب :[/size]

[size=large]پکانے کي ٹرے کو گيلا کريں، پيسٹري کو ہلکي خوشبو دار جگہ پر الٹيں ايک نو انچ اور ايک آتھ انچ کے گول دائرے کاٹيں، چھوٹے گول دائرے کو بيکنگ ٹے پر رکھيں اور کانٹے سے اسے چھيديں، کيلے کو کچليں، سيبو کو چھيليں اور ٹکڑے کريں، کيلے اور سيب کو ملائيں اور ليموں کا عرق ليموں کے چھلکے کا پائوڈر اور کشمش شامل کريں، بسکٹوں کو اچھي طرح کچليں اور آدھي شکر ميں ملائيں، چمچ سے پيسٹري بيکنگ ٹرے میں ڈاليں، انڈے کي سفيدي کو آہستہ سے پھينٹيں اور پيسٹري کے کناروں پر لگائيں، دوسرے گول دائرہ کو اوپر رکھيں اور پيسٹري کے کناروں کو دبا کر بند کريں، اوپر کے حصے کو انڈے کي سفيدي لگائيں اور چاقو سے جالي کے سے نشان بنائيں، باقي شکر چھڑکيں اور تيس منٹ تک گرم تنور ميں پکائيں، اسي روز کھا ليں۔[/size]