نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 10

موضوع: کچی اینٹوں سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    کچی اینٹوں سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد

    کچی اینٹوں سے تعمیر کردہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت(مسجد جینے)
    مسجد جینے (انگریزی: Great Mosque of Djenné) کچی اینٹوں سے تعمیر کردہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت ہے اور سوڈانی-ساحلی طرزِ تعمیر کا سب سے بڑا شاہکار سمجھی جاتی ہے۔ یہ مسجد مالی کے شہر جینے میں قائم ہے۔ اس مقام پر پہلی مسجد 13 ویں صدی میں قائم کی گئی تھی۔ جبکہ موجودہ تعمیر 1907ء سے موجود ہے۔ اسے افریقہ کے مشہور ترین مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ 1988ء میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے مسجد اور شہر کے قدیم حصے کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا۔
















    اے وطن پیارے وطن پاک وطن

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 5 اراکین نے انجم رشید کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-21-2013),اوشو (05-03-2013),سیما (05-03-2013),pervaz khan (04-21-2013),نگار (04-20-2013)

  3. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    جواب: کچی اینٹوں سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد

    زبردست سبحان بہت پیار ی شیئرنگ ہے پہلی بار دیکھ رہی ہوں کچی اینٹوں سے بنی مسجد ۔۔۔۔۔۔واؤ
    جزاک اللہ۔۔۔۔شیئرنگ کے لیے شکریہ



  4. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: کچی اینٹوں سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد

    واہ واہ واہ بہترین شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ جناب

  5. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,138
    شکریہ
    2,101
    1,212 پیغامات میں 1,584 اظہار تشکر

    جواب: کچی اینٹوں سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد

    ایسی مسجد پہلی دفعہ دیکھی ، جزاک اللہ انجم رشید صاحب ، نئی چیز لائے آپ ۔خوب
    آپ نے بیرونی حصہ دکھا دیا ، اب میں اندرونی حصہ دکھا دیتا ہوں ، یہ بھی آنکھوں سے اوجھل نہ رہے ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سب سے پہلے دیکھیں کچی اینٹیں کیسے تیار ہو رہی ہیں ، تاکہ ایک لمبے عرصے تک بارش وغیرہ سے اور موسمی اثرات سے متاثر نہ ہو ۔


    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب چلتے ہیں اس کے اندرونی حصے کی طرف


    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    انجم رشید (04-21-2013),اوشو (05-03-2013),تانیہ (05-05-2013)

  7. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    جواب: کچی اینٹوں سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد

    جزاک اللہ

  8. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    جواب: کچی اینٹوں سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد

    بہت بہت شکریہ بے باک بھائی آپ نے مسجد اندر سے بھی دیکھا دی
    جزاک اللہ
    اے وطن پیارے وطن پاک وطن

  9. #7
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    جواب: کچی اینٹوں سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد

    بہت ہی شکریہ آپ دونوں کا


  10. #8
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    جواب: کچی اینٹوں سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد

    جزاک اللہ!
    بہت بہت شکریہ انجم رشید جی اور بےباک جی !
    سبحان اللہ
    بہ لبم رسیدہ جانم ، تو بیا کہ زندہ مانم
    پس ازاں کہ من نمانم ، بہ چہ کار خواہی آمد

  11. #9
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    291
    شکریہ
    18
    35 پیغامات میں 52 اظہار تشکر

    جواب: کچی اینٹوں سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد

    اچھی کاوش ہے
    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے
    اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے

  12. #10
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    جواب: کچی اینٹوں سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد

    زبردست۔۔۔۔۔بہت شکریہ بےباک جی



آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University