نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: آم کے چھلکے انسان کو سمارٹ رکھنے میں بھی مدد دیتے ہیں

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Apr 2013
    پيغامات
    80
    شکریہ
    0
    56 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    آم کے چھلکے انسان کو سمارٹ رکھنے میں بھی مدد دیتے ہیں

    گرمیوں کے موسم میں آنے والاپھل آم یقینا بچے بڑے سب ہی شوق سےکھاتے ہیں،آم کے شوقین افراد خصوصا خواتین کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ اس پھل کوکھانے سے سمارٹ ہوسکتی ہیں ،آسٹریلیا کی کوئینز لینڈ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آم وزن میں کمی کر کے انسان کو سمارٹ بنا سکتا ہے لیکن اس کے لئے آم کو چھلکوں سمیت کھاناہوگا، تحقیق کے مطابق آم کی جلد پرموجود اجزاء انسان کوموٹا کرنے والے سیلز کو بڑھنے سے روکتے ہیں،تحقیق کے مطابق پھل کی بیرونی جلد پر موجود فائٹو کیمیکلزقدرتی طور پرموٹاپے کوکم کرنے کا کام سرانجام دیتے ہیں،اسے پہلے بھی ایسی ہی ایک تحقیق میں ماہرین کا کہنا تھا کہ آم کھانے سے آپ کا موڈ بھی بہتر ہوتا ہے ،تحقیق کے مطابق آم میں موجود اجزاءملکر ایسے ماخذ کو جنم دیتے ہیں جو انسان کو خوش رکھنے والے ہارمونز کے لئے درکار ہوتے ہیں،

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے ناز گُل کا شکریہ ادا کیا:

    pervaz khan (04-22-2013),نگار (04-22-2013)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,217 پیغامات میں 1,589 اظہار تشکر

    جواب: آم کے چھلکے انسان کو سمارٹ رکھنے میں بھی مدد دیتے ہیں

    اہاہاہا ۔ پہلے سنا تھا ام کے آم گھٹلیوں کے بھی دام ، اب کہا کرین گے چھلکے کا بھی مول یعنی قیمت ہو جائے گی ،
    جزاک اللہ نائس شئیرنگ ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (04-22-2013)

  5. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: آم کے چھلکے انسان کو سمارٹ رکھنے میں بھی مدد دیتے ہیں

    اب اور کتنا وزن کم کریں،،،،کیا بلکل غائب ہی ہو جائیں وزن کم کر کے،،
    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
    ھاھاھاھاھاھاھااھھااھھااھا ھھا

  6. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    جواب: آم کے چھلکے انسان کو سمارٹ رکھنے میں بھی مدد دیتے ہیں

    شکریہ

  7. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    291
    شکریہ
    18
    35 پیغامات میں 52 اظہار تشکر

    جواب: آم کے چھلکے انسان کو سمارٹ رکھنے میں بھی مدد دیتے ہیں

    شئیرنگ اچھی ہے مگر ایسی خبر کا حوالہ بھی لکھ دیا کریں۔
    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے
    اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمدمعروف کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (04-23-2013)

  9. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,867
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: آم کے چھلکے انسان کو سمارٹ رکھنے میں بھی مدد دیتے ہیں

    معلوماتی شیئرنگ کے لیے شکریہ



آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University