نتائج کی نمائش 1 تا: 8 از: 8

موضوع: کیا آپ بھی ایسے پالتو جانور پسند کریں گے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    کیا آپ بھی ایسے پالتو جانور پسند کریں گے

    دنیا میں پالتو جانور اور پرندے رکھنے کا تو عام رواج ہے لیکن کیا آپ ایسے پالتو جانور رکھنا پسند کریں گے




















    اے وطن پیارے وطن پاک وطن

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے انجم رشید کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-23-2013),سیما (04-23-2013),نگار (04-23-2013)

  3. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    جواب: کیا آپ بھی ایسے پالتو جانور پسند کریں گے

    میرا بھی دل کرتا ہے مچھر کو پالنے کا


  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سیما کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-23-2013)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: کیا آپ بھی ایسے پالتو جانور پسند کریں گے

    یعنی مچھر کو رسہ ڈال کر آپ اڑنا چاھتی ہیں ، اب سمجھا ، ہاہااہاہا
    دنیا بھری ہوئی ہے ایسے رنگیلے مزاج لوگوں سے ،
    شکریہ اور نائس شئیرنگ
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    سیما (04-30-2013)

  7. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: کیا آپ بھی ایسے پالتو جانور پسند کریں گے

    ہاہا میں تو قطعا ایسے یا ویسے جانور پالنا نہیں پسند کرونگی
    سیما مچھر چاہیے تو میں یہاں سے بھیج دوں ہم پاکستانی آجکل بہت تنگ ہیں مچھر سے آپ خوش ہو لینا۔۔۔۔ہاہا



  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    سیما (04-30-2013)

  9. #5
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: کیا آپ بھی ایسے پالتو جانور پسند کریں گے

    ہم کو کُتے پالنے کا بہت شوق ہے اور پالے بھی ہوئے ہیں
    لیکن اس قسم کے جانور کا شوق پہلی بار دیکھا
    زبردست جناب

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    سیما (04-30-2013)

  11. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    جواب: کیا آپ بھی ایسے پالتو جانور پسند کریں گے


  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے pervaz khan کا شکریہ ادا کیا:

    سیما (04-30-2013)

  13. #7
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    جواب: کیا آپ بھی ایسے پالتو جانور پسند کریں گے

    شئیرنگ تو کافی اچھی ہے مگر یہ سب بہت کریزی ہیں ایسے جانور پالتے ہیں جو پالتو ہی نہیں ہیں
    سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے
    جانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے



  14. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سقراط کا شکریہ ادا کیا:

    سیما (04-30-2013)

  15. #8
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    جواب: کیا آپ بھی ایسے پالتو جانور پسند کریں گے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہہا نھیییییییییی مچھر مجھے سب کیڑو میں بری لگتی ہے انڈیا میں تو مچھر بھگوان بھی بنا لیا لیا بے وقوف لوگوں نے میں کسی وقت گوگل کے وہ فوٹو لگاونگی
    بہت بڑا مچھر بنایا ہے
    آخری ادارت منجانب سیما : 05-01-2013 وقت 04:12 AM


آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University