نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 10

موضوع: سخت ترین اسلام مخالف ڈچ کا قبول اسلام ۔

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    سخت ترین اسلام مخالف ڈچ کا قبول اسلام ۔





    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 4 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    اذان (04-23-2013),اوشو (05-27-2013),زیرک (04-25-2013),سیما (06-08-2013)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: کٹر اسلام مخالف ڈچ کا قبول اسلام ۔

    میں کیوں مسلمان ہوا ۔ Why I converted to Islam: Van Doorn


    Islam of Arnaud Van Doorn, former vice-chairman for Geert Wilders, famous Dutch anti-Islam politician


    Arnaud Van Doorn, former member of an anti-Islamic party of Netherland has given his reasons for conversion to Islam, and reactions by his co-partisans after his conversion, and Western accusations against Islam and his own recommendations to atheists.
    The news about the conversion to Islam of Arnaud Van Doorn, former vice-chairman for Geert Wilders, famous Dutch anti-Islam politician, has great reverberations on the media.
    Geert Wilders is famous for muslims through his PVV party notorious movie, Fitna, which has been commissioned against Prophet of Islam and Geerts had insulted Islam.
    However, Mr. Arnaud, through studying Islamic sources, ultimately decided on conversion and posted in his Twitter page his ‘proclamation of his faith’ in Arabic and surprised everybody.
    46 سالہ ارناؤڈ نے فتنہ فلم رسول اللہ اور اسلام کے خلاف ، بنانے میں مددگار ہونے پر سخت شرمندگی محسوس کی ، اس کا سکھ چین چھن چکا تھا ،
    اللہ تعالی نے ان پر اپنی رحمت فرمائی اور اسی بےچینی نے اس کو اسلام کے بارے میں جاننے پر مجبور کر دیا ، اسلام کا سخت مخالف کا دل موم ہو چکا تھا ، کہتے ہیں یہ یورپ اور مغربی ممالک اسلام کا منفی رویہ اور غلط اور جھوٹا پروپیگنڈا کرتے ہیں ، اور اب وہ اسلام کے لئے کام کریں گے ۔
    اللہ اکبر ،
    مہر نیوز ایجنسی کو ایک انٹرویو میں ان کا کہنا ہے ، کہ وہ ایران اور اسلامی ممالک کا دورہ کرنا چاھتے ہیں

    سوال : اگر ممکن ہو تو سب سے پہلے وہ اسباب بیان کیجئے جس نے آپ کو اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دیا ، ایسا کیا ہوا کہ آپ نے مسلمان ہونا پسند کیا ؟؟؟؟؟

    جواب : میں نے اپنی پارٹی کو چھوڑنے کے بعد قرآن کو ایک سال پہلے پڑھنا شروع کیا ، اس سے پہلے میں نے اسلام کے مخالف کافی کہانیاں سن رکھی تھیں ، اس کے بعد میں نے سنت اور حدیث کے متعلق پڑھنا شروع کیا ، تب مجھے علم ہوا کہ اسلام حقیقت میں ایک خوبصورت اور دانشمندی کا مذھب ہے ،چونکہ میں عیسائیت کی تعلیم حاصل کر چکا تھا اس لئے دین کی اقدار کے بارے کافی معلومات تھیں ۔ اس لئے ایک سچے عیسائی کے لیے مسلمان ہونا آسان ہوتا ھے بنسبت ایک بے دین کے ۔ عیسائی ہونے کے ناطے
    مجھے رسولوں اور پیغمبروں ، فرشتوں کے بارے علم تھا ،جو کہ کسی مذھب کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے ،
    سوال:آپ ہالینڈ کی اس پارٹی کے سینیر رکن تھے ، جو کہ اسلام مخالفت میں سب سے آگے ہے اور اسلام دشمنی میں رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف فلم فتنہ بھی اسی پارٹی کے کہنے پر بنی ،جب کہ ان کے پاس اسلام کے بارے میں مکمل علم ہی نہیں تو انہوں نے اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا ، ؟
    جواب : میں کبھی بھی دائیں بازو کا شدت پسند نہیں رھا ، اور نہ ہی ہماری پارٹی ۔ لیکن ہماری پارٹی دوسرے لوگوں کی طرح مسلمانوں سے متعصب تھے ، کہ وہ عورتوں پر پابندی لگاتے ہیں ،
    شدت پسند ہیں اور مغربی سوسائٹی کے خلاف تشدد اورتعصبانہ رویہ رکھتے ہیں ،گیرٹ وائلڈر جس نے فتنہ فلم بنائی وہ دوستانہ رویہ رکھتا ھے اور ملنسار ہے ،میرے نزدیک
    اس کی کچھ باتیں ٹھیک ہیں وہ یورپی یونین پر تنقید کرتا ہے ، ان کے مالیاتی نظام اوربحران میں اس کے پوائنٹس میں سے کچھ میری رائے میں درست ہیں ،
    لیکن میں اس کے مسلمانوں اور اسلام اور عرب مخالف باتوں سے مکمل طور پر متفق نہ تھا ۔کیونکہ اس طرح خوف کی فضا پیدا ہوتی ہے اور پھر اس سے منفی رویے
    پیدا ہوتے ہیں اور اس منفی احساس کی وجہ سے لوگوں کو متحرک کرنا آسان ہو جاتا ہے ۔
    سوال: آپ کے اسلام لانے سےآپ کی پارٹی اور اس میں دیگر اراکین ساتھیوں کا کیا رد عمل ہے؟؟؟؟
    جواب : جب سے میں نے پارٹی چھوڑ دی ہے میں نے گیرٹ وئلڈر سے بالکل بات نہی کی ۔اور جب پارٹی ہی چھوڑ دی تو اس سلسلے میں میرے پاس اس بارے کوئی اطلاعات
    نہیں ہیں ، پرانے ساتھی مجھ سے رابطہ قائم کرتے ہوئے ڈرتے ہیں ،کیونکہ پارٹی کے لحاظ سے ان کے لئے مناسب نہیں ہوگا ۔
    سوال: اگر آپ غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت کیسے دیں گے اور آپ اسلام کی کون سی خوبیاں ان کو بیان کریں گے ؟؟
    جواب :جیسے میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ اسلام کا مطالعہ کریں اور پہلے سے جو اندازے لگائے ہوئے ہیں ان کو چھوڑ دیں ، تو آپ دیکھیں گے کہ اسلام حقیقت میں
    خوبصورت اور خالص مذھب ہے ۔ جس کی عظیم تاریخ ہے اور جس کی اقدار اعلی ہیں ۔اسلام میں ایک دوسرے کا لحاظ اور قدر کی جاتی ہے خوشحالی اور مشکل وقت میں
    ایک دوسرے کے دیکھ بھال کی جاتی ہے ، اندرونی امن،حکمت اور روحانی طور پر مغربی مادہ پرستی سے کہیں بہتر انحصار کیا جا سکتا ہے ۔ اس سے انسان مضبوط اور بہتر بنتا ہے ۔
    سوال : مغرب میں اسلام کو دھشت گردی پھیلانے میں ، انسانی حقوق کا مخالف یا عورتوں کے ساتھ برا سلوک کرنے کا الزام دیا جاتا ہے ان الزامات پر آپ کا کیا رویہ ہو گا؟؟؟
    جواب: دوبارہ کہتا ہوں کہ پہلے سے جو سوچ یا فیصلے علم کی کمی کی بنیاد پر لوگ کر چکے ہیں . آپ دنیا بھر میں کسی بھی مذہب میں جنونی تلاش کرسکتے ہیں.
    بدقسمتی سے ایک فیصد جنونی ہوتے ہیں اور ان کو ہی ٹی وی اور دیگر ذرائع ابلاغ کی خبروں پر دکھایا جاتا ہے، اور بڑھا چڑھا کر بتایا جاتا ہے. مسلمانوں کی 99 فیصد سخت محنتی اورامن پسند ہیں
    اگر زیادہ سے زیادہ لوگ حقیقی اسلام کا مطالعہ کریں گے تو، زیادہ سے زیادہ لوگ اس کی خوبصورتی کو دیکھ سکیں گے.
    سوال : لوگ دنیا میں الحاد کو فروغ دینے اور ایمان اور کفر کے درمیان تذبذب کا شکار ہیں ان لوگوں کے لئے آپ کا مشورہ کیا ہے ۔ کچھ کرنے کی کوششوں اور ان کی بے یقینی کے بارے میں کیا خیال ہے؟
    جواب : ہم صرف اندازہ لگا سکتے ہیں. کہ مغربی دباؤ ، اثرات اور سب سے زیادہ سیاستدان وہ لوگ کسی بھی شکل میں مذہب کو پسند نہیں کرتے . اگر کچھ لوگ اس پر یقین رکھتے ہیں تو
    زیادہ لوگوں کی دوسری ترجیحات ہیں ۔ معیشت، پیسہ، کھپت اور مادی خوش حالی اور اسی طرح. ان میں سے مغربی صنعتی کار چاہتے ہیں کہ لوگ بنیادی طور صنعتی ترقی کو ترجیع دیں ، کم لوگ داخلی طور پر طاقت کے لئےجستجو کرنا چاہتے ہیں. کچھ اخراجات اور سود کے درمیان خوشیاں تلاش کرتے ہیں "مذھبی طور پر ان کے رجحانات کم ہیں .
    ان سیاستدانوں اور لوگوں میں سے زیادہ آزادی ہو اور ان میں آگاہی اور شعور پیدا کیا جائے دوسرے دباؤ ان کے مفاد میں نہیں ہیں ۔. اس لوگوں سے میں یہی کہنا چاہتا ہوں جو ایمان اور کفر کے درمیان ہچکچا رہے ہیں ہیں

    آخر میں یہ کہ میں مراکش کا سفر کرنا چاھہتا ھوں تاکہ ٹوبکل کی برف پر چڑھ سکوں ، الجزائر ، اردن اور مصر کا سفر کر سکوں، میرے کافی ملکوں میں دوست ہیں ، اور اس جون میں ایران کا سفر کرنا اپنے دوست کے ساتھ جاوں گا، جو گزشتہ پانچ سال سے مختلف ملکوں کے درمیان سائیکل کے زریعے سفر کر رہا ہے ، ہم شیراز سے شروع ہوں گے اور 2000 کلومیٹر کا فاصلہ ایران اور ترکی کے درمیان طے کرین گے ، میں جلد ہی شیراز ، اصفحان اور قُم شہروں کا سفر کروں گا ،

    Courtesy to Mehr News Agency
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    اوشو (05-27-2013)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: کٹر اسلام مخالف ڈچ کا قبول اسلام ۔

    مسجد نبوی میں منبر رسول صلی اللہ کے قریب نماز پڑھ رھے ہیں ،
    روضہ رسول صلی اللہ پر حاضری دیتے ہوئے بےاختیار پکار اٹھا ۔
    ‘I am sorry, O Prophet…’ اے رسول اللہ میں بے حد شرمندہ ہوں



    میدان عرفات کا دورہ ۔ حجاج کیسے حج کرتے ہیں ۔ پیچھے جبل رحمت دکھائی دے رہا ہے ،

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
    نومسلم ڈچ مدینہ میں مسجد نبوی کے امام کے ساتھ
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    اوشو (05-27-2013)

  7. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: کٹر اسلام مخالف ڈچ کا قبول اسلام ۔



    امام کعبہ الشیخ عبدالرحمن السدیس کے ساتھ ایک ملاقات ۔

    امام کعبہ الشیخ عبدالرحمن السدیس سے قرآن مجید ھدیہ لے رہا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
    مسجد نبوی میں انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ اب ان کا مشن ہے کہ وہ اسلام کی تبلیغ کریں گے ، اور سیرت رسول محمد صل اللہ پر ایک مثالی فلم بنانا ہے تاکہ اس کے گناہ دھل سکیں ،ان کے یہ الفاظ ہیں ،

    أشهد أن لا إله إلاَّ الله وأشهد أن محمد رسول الله
    ‘I am sorry, O Prophet…’


    اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں بے حد شرمندہ ہوں ، معاف فرما دیں ،
    http://www.saudigazette.com.sa/index.cfm?method=home.regcon&contentid=20130423162 591


    اس کے پاسپورٹ کی ویزا والی فوٹو سٹیٹ


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
    اسلامی کتب کا تحفہ لیتے ہوئے ،

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    اوشو (05-27-2013)

  9. #5
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 216 اظہار تشکر

    جواب: سخت ترین اسلام مخالف ڈچ کا قبول اسلام ۔

    سبحان اللہ
    اللہ انکی سابقہ کوتاہیوں اور گناہوں کو معاف فرمائے
    آمین
    سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے
    جانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے



  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سقراط کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-23-2013)

  11. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,858
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    جواب: سخت ترین اسلام مخالف ڈچ کا قبول اسلام ۔

    سبحان اللہ
    نائس شیئرنگ
    جزاک اللہ



  12. #7
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: سخت ترین اسلام مخالف ڈچ کا قبول اسلام ۔

    مسجد نبوی کی زیارت کرتے ہوئے ،

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
    ٹویٹر پر نو مسلم ڈچ کا پیغام

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عمرہ ادا کرنے کے بعد، زیارت مسجد نبوی اور مسجد قباء کی زیارت کے بعد یہ پیغام دیا کہ اب وہ اسلام کے لئے اور سیرت رسول صلی اللہ پر کام کریں گے ،


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    كان رسول الله صلّى الله عليه و سلّم يدعو
    " اللهم أعز الإسلام بأحب الرجلين إليك عمر بن الخطاب أو عمرو بن هشام "

    المستدرك على الصحيحين للحاكم

    و كان عمر قبل إسلامه شديدا على المسلمين
    لذلك خصّه النبي بالدعوة ليهتدي قلبه إلى نور الإسلام

    عن عائشة رضي الله عنها أن النبي صلى الله عليه وسلم ، قال :
    " اللهم أعز الإسلام بعمر بن الخطاب خاصة "

    صحيح ابن حبان

    و لمّا أسلم فرح الرسول صلّى الله عليه و سلّم
    و قيل فيه

    كان إسلامه فتحا و كانت هجرته نصرا و كانت إمارته رحمة

    ***

    هذا رسول الله صلّى الله عليه و سلّم و الصحابة الأخيار فرحوا بإسلام عمر رضي الله عنه لأنّ إسلامه سيجنّب أذى رجل جلد شديد بيده و لسانه أفلا يحق لنا اليوم أن نفرح بتأكيد إسلام رجل كان لوقت قريب شديد العداء للإسلام و للمسلمين ، صادا عن الدعوة إلى الله ، إنّهأرناود فان دورن، السياسي السابق من حزب الحرية الهولندي الذي يتزعمه خيرت فيلدرز المعادي للإسلام والمسلمين
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  13. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (04-25-2013)

  14. #8
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    جواب: سخت ترین اسلام مخالف ڈچ کا قبول اسلام ۔

    اللہ جسے چاہے ہدایت دے۔
    بہ لبم رسیدہ جانم ، تو بیا کہ زندہ مانم
    پس ازاں کہ من نمانم ، بہ چہ کار خواہی آمد

  15. #9
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: سخت ترین اسلام مخالف ڈچ کا قبول اسلام ۔

    اس سال حج کی سعادت بھی حاصل ہوئی ، اللہ اکبر
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  16. #10
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 216 اظہار تشکر

    جواب: سخت ترین اسلام مخالف ڈچ کا قبول اسلام ۔

    اللہ پاک نے اسے توفیق دی
    سبحان اللہ
    سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے
    جانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے



آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University