نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: تھری ڈی سے سجی پیالیاں اور برتن

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    تھری ڈی سے سجی پیالیاں اور برتن

    حقیقت سے قریب تر تھری ڈی پینٹنگزز سے سجی پیالیاں اور ڈشیں

    سنگاپور…این جی ٹی …سنگاپور سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے ایسی منفردپیالیاں اور ڈشیں تیار کی ہیں جنکے پیندے میں ایسی تھری ڈی پینٹنگز بنائی ہیں جنہیں دیکھ کر یقین کرنا مشکل ہے کہ آیا یہ حقیقی سمندری مخلوق ہے یا پھر ان کی تصاویر۔ حقیقت سے قریب تر نظر آنے والی ان منفرد تھری ڈی پینٹنگز سے سجی پیالیوں میں کھانا کھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں جس میں تیرتی مچھلیاں، لوبسٹر، کچھوے اورآکٹوپس دیکھ کر آپکی بھوک ضرور اُڑ جائے گی .
    کچھ منظر ملاحظہ کیجیے ،


    آخری ادارت منجانب سقراط : 04-24-2013 وقت 02:54 AM
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 6 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    اذان (04-22-2013),انجم رشید (04-22-2013),سیما (04-23-2013),pervaz khan (04-22-2013),ملہار (02-06-2014),نگار (04-23-2013)

  3. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    جواب: 3 ڈی سے سجی پیالیاں اور برتن

    واہ زبردست
    اے وطن پیارے وطن پاک وطن

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے انجم رشید کا شکریہ ادا کیا:

    سیما (04-23-2013)

  5. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    جواب: 3 ڈی سے سجی پیالیاں اور برتن

    بہت ہی اچھا اور مزے کا ہے


  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سیما کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-23-2013)

  7. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    جواب: 3 ڈی سے سجی پیالیاں اور برتن

    تھینکس فار شیئرنگ



  8. #5
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: 3 ڈی سے سجی پیالیاں اور برتن

    بہت ہی خوبصورت شیئرنگ ہے زبردست بہت شکریہ جناب

  9. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-07-2014)

  10. #6
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: تھری ڈی سے سجی پیالیاں اور برتن

    انٹرسٹنگ۔۔۔۔۔!!

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University