نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: وضو کا پانی سرایت کرنیوالی نیل پالش

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    وضو کا پانی سرایت کرنیوالی نیل پالش




    خواتین کے لئے سامان آرائش و زیبائش بنانے والی ایک کمپنی نے ایسی نیل پالش تیار کی ہے کہ جس میں پانی سرایت کر سکتا ہے۔ یہ ایجاد جمالیاتی طور پر خود کو نمایاں کرنے والی ان مسلمان خواتین کے دیرینہ مطالبے کو سامنے رکھ کر تیار کی گئی ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب نیل پالش کو انہیں وضو کرتے وقت اتارنا پڑتا تھا کیونکہ پالش کی تہ کے نیچے پانی سرایت نہیں کر سکتا تھا۔ بھارتی اخبار دکن کرونیکل کے مطابق یہ منفرد نیل پالش انگلوٹ کاسمٹیکس نے تیار کی ہے اور اس میں استعمال ہونے والا مواد پانی کو ناخن تک پہنچنے سے نہیں روکتا لہذا اسے استعمال کرنے والی خواتین نماز جیسے مذہبی فریضے کی ادائیگی نیل پالش اتارے بغیر کر سکیں گی۔ بھارتی پروفیسر مصطفی عمر کے مطابق (او ٹو ایم )نامی نیل پالش لگا کر وضو کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس کی تیاری میں استعمال ہونے والا مواد سائل مادے کو آر پار سرایت ہونے سے نہیں روکتا۔ اس سے پہلے اسلام پسند ماڈرن خواتین کو یا تو نیل پالش اتار کر وضو کرنا پڑتا تھا یا پھر ''سٹک آن'' نیل پالش کا استعمال کرتی تھیں جسے وضو کے لئے باسانی اتارا جا سکتا تھا اور بعد میں اسے دوبارہ لگا لیا جاتا۔
    آخری ادارت منجانب سیما : 05-01-2013 وقت 04:28 AM


  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    291
    شکریہ
    18
    35 پیغامات میں 52 اظہار تشکر

    جواب: وضو کا پانی سرایت کرنیوالی نیل پالش

    اچھا جی
    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے
    اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے

  3. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمدمعروف کا شکریہ ادا کیا:

    سیما (05-03-2013)

  4. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    جواب: وضو کا پانی سرایت کرنیوالی نیل پالش

    ہمممممممممم


  5. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,877
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    جواب: وضو کا پانی سرایت کرنیوالی نیل پالش

    نائس شیئرنگ۔۔۔۔معلوماتی ہے تھینکس



  6. #5
    معاون
    تاريخ شموليت
    Apr 2013
    پيغامات
    80
    شکریہ
    0
    56 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    جواب: وضو کا پانی سرایت کرنیوالی نیل پالش

    شک ہو تو وضو نہی ہوتا اس لئے اچھا ہے نیل پالش نہی استمال ہو وضو سے پہلے

  7. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے ناز گُل کا شکریہ ادا کیا:

    سیما (05-15-2013)

  8. #6
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    جواب: وضو کا پانی سرایت کرنیوالی نیل پالش

    نیل پولش وضو کے بعد بھی لگانے کی ضرورت کیا ہے یہ تو بس میں نے کہی سے ڈھونڈا تو فورم پر لگا لیا


آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University