نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: سعودی عرب میں شدید ژالہ باری اور بارشیں ،

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    سعودی عرب میں شدید ژالہ باری اور بارشیں ،



    سعودی عرب میں آج کل خوب بارشیں ہو رہی ہیں ، اور اس کے علاوہ حائل اور ریاض میں اولے بھی پڑے ہیں ، من چلے سعودی باشندوں نے برف سے
    کھیلنا شروع کر دیا ہے ،اس موسم کی تبدیلی پر کافی حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے ،



    اس برف باری کے نتیجے میں ملک کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی میں پہنچ گیا ہے ، اور سردی دوبارہ لوٹ آئی ہے ،



    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    ابوسفیان (05-02-2013)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: سعودی عرب میں شدید ژالہ باری اور بارشیں ،

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    ابوسفیان (05-02-2013),محمدمعروف (05-02-2013)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: سعودی عرب میں شدید ژالہ باری اور بارشیں ،

    سعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے ملک کے مختلف شہروں میں 17 افراد کی ھلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے ،
    اور مالی نقصان کے علاوہ کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی کھڑا ہے ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
    الدفاع المدني يعلن وفاة(13) شخصاً وفقدان(4) منذ هطول الامطار


    الرياض -الوئام -فهد العبدالله :
    أعلنت المديرية العامة للدفاع المدني عن وفاة (13) شخص يرحمهم الله و (4) مفقودين في كلا من الرياض والباحةوحائل والقويعية جراء الأمطار والسيول منذ هطولها على عدد من مناطق المملكة حيث توفي (2) بالخرج و(3) في الافلاج و(1) بالحريق و(4) في الطائف و(3) بالباحة.
    وأضح ذلك الناطق الإعلامي للمديرية العامة للدفاع المدني العقيد عبد الله بن ثابت الحارثي معربا عن خالص تعازي ومؤاساة صاحب السمو الملكي الأمير محمد بن نايف بن عبد العزيز وزير الداخلية رئيس مجلس الدفاع المدني لأسر الضحايا سائلن الله سبحانه وتعالى أن يتغمد المتوفين بواسع رحمته وعظيم مغفرته انه سميع مجيب وان يلهم أسرهم الصبر والسلوان
    كما نقل العقيد الحارثي تعازي معالي مدير عام الدفاع المدني الفريق سعد بن عبدالله التويجري وجميع منسوبي الدفاع المدني لأسر الضحايا راجين من الله أن يرحمهم برحمته وان يسكنهم فسيح جناته.

    وأهاب الناطق الإعلامي للمديرية العامة للدفاع المدني بالإخوة المواطنين والمقيمين إلى أخذ الحيطة والحذر وإتباع التعليمات والإرشادات وعدم التقليل من المخاطر
    التي قد يتعرضون لها نتيجة لهطول الأمطار والتقلبات المناخية , مشدداً على عدم الاقتراب من الأودية أثناء جريان السيول المنقولة خلال هذه الفترة.
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    291
    شکریہ
    18
    35 پیغامات میں 52 اظہار تشکر

    جواب: سعودی عرب میں شدید ژالہ باری اور بارشیں ،

    حائل کے بارے میں بڑی عجیب و غریب باتیں ہیں۔
    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے
    اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University