نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: ايڑيوں کا پھٹنا

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,877
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    ايڑيوں کا پھٹنا

    [size=xx-large]ايڑيوں کا پھٹنا[/size]

    [align=center][/align]

    [size=large]چپلوں سے جھانکتي، گندي، ميلي، خشک،پھٹی دراڑوں ميں دھول بھري ايڑياں پاؤں کي خبصورتي ميں داغ لگاديتي ہيں، ايڑیاں زيادہ پھٹ جانے پر چلتے وقت ان ميں درد ہونے لگتا ہے، جس سے چال بگڑ جاتي ہے، اس لئے جسم کے دوسرے حصوں کے ساتھ ساتھ ايڑيوں کي بھي مناسب ديکھ بھال کرني چاھئيے، تاکہ ايڑياں ملائم اور خوبصورت بني رہيں، سرديوں کے دنوں ميں ايڑياں زيادہ پھٹتي ہيں، اس موسم ميں ايڑيوں کے بارے ميں خاص توجہ دينے کي ضرورت ہوتي ہے۔
    [/size]

    [size=large]ايڑياں پھٹنے کي وجوہات[/size]

    [size=large]ايڑيوں کي صفائي کي طرف خصوصي توجہ نہ دينےکي صوت ميں ميں ايڑياں پھٹنے لگتي ھيں،ايريوں پ رجمي دھول، مٹي اور ميل کي وجہ سے ايڑيوں کي جلد ميں خون کا دورہ تھيک طرح سے نہيں ہو پاتا، جس کي وجہ سے ايڑيوں کے دراڑيں گہري ہو جاتي ہيں اور زيادہ پھٹ جانے پر ان ميں سے خون نکلنے لگتا ہے۔
    گھر ميں دھلائي اور زفائي کے لئے استعمال کئے جانے والے ڈٹرجنٹ پاؤڈر، صابن، کي وجہ سے بھي ايڑياں پھٹنے لگتي ہيں۔
    ذيابطيس اور بڑھاپے کي وجہ سے جسم کا وزن پاؤں پر زيادہ پڑنے کي وجہ سے بھي ايڑياں پھٹنے لگتي ہيں۔
    تيل، مصالحے دار چيزيں، روکھا سوکھا کھانا، باسي کھانا، فاسٹ فوڈ، تيز مرچ والي چيزوں کا زيادہ استعمال کرنے سے ايڑيوں ميں دراڑيں پڑجاتي ہيں۔
    جسم ميں آئرن، وٹامنز، کيلشئيم وغيرہ کي کمي کے باعث بھي ايڑياں پھٹنے لگتي ہيں۔
    [/size]

    [size=large]ایڑيوں کي خوبصورتي کيلئے نسخے۔[/size]

    [size=large]رات کو سونے سے پہلے پاؤں کو صاف کرکے، ايڑيوں پر دودھ، ملائي، مکھن، ناريل يا زيتون کے تيل کي ملاش کريں، دودھ، ملائي، مکھن، ناريل يا زيتون کا تيل اچھي قسم کا موئسچرائزر ہيں، يہ ايڑيوں کي جلد کو ملائم بنائے رکھتے ہيں اور ايڑياں پھٹںے کا مسئلہ پيدا ہونے نہيں ديتے۔
    ايڑيوں کو اچھي طرح دھو کر تولئيے سے خشک کرليں، ايک چمچع گليسرين، ايک چمچع عرق فلاب، ايک چمچعہ ليموں کا رس اور ايک چمچہ شہد ليں، اس سب کو اچھي طرح ملا کر ايڑيوں پر لگاليں، يہ بہترين قسم کا موئسچرائزا ہے، اس سے ايڑيوں کے دراڑيں اور ايڑياں نرم ملائم بنتي ہيں۔
    پچاس گرام موم، پچاس گرام ديسي گھي اور ايک چمچع ہلدي، ان تينوں کو ملا کر اچھي طرح گرم کرليں اور اسے ٹھنڈا کرکے رکھ ليں، اسے پھٹی ہوئي ايڑيوں پر لگائيں، موم، ديسي گھي اور ہلدي کے اجزاء پھٹي ايڑیوں کي دراڑيں بھر کر ہموار کرديتے ہيں اور ايڑيوں کو ملائم بنائے رکھتے ہيں۔
    ايڑياں زيادہ پھٹي ہونے پر ايک چمچع سرسوں کے تيل ميں ايک چمچع ہلدي ڈال کر گرم کرليں، نيم گرم پيسٹ درڑوں ميں لگائيں، يہ نسخہ روزانہ استعمال کرنے سے کچھ ہي دنوں ميں ايڑيوں کے دراڑيں بھر جاتي ہيں سرسوں کے تيل ميں ائيليل آسيوتھائيوسائيننٹ اور ہلدي ميں پائے جانے والے عناصر ايڑيوں کي دراڑوں کو بھر ديتے ہيں۔
    ايک چمچعہ ليموں کا رس، ايک چمچعہ گليسرين، ايک چمچعہ آنولے کا تيل ملاکر پھٹي ہوئي ايڑيوں پر لگانے سے ايڑياں ہموار ہو جاتي ہيں، يہ بہترين قسم کا موئسچرائز ہے، اسے روزانہ استعمال کرنے سے ايڑیاں خوبصورت اور ملائم بني رہتي ہيں۔
    آدھي پيالي دودھ ميں ايک بريڈ اور چار پانچ بوند بادام روغن ڈال کر اچھي طرح پھنٹ ليں، اس پيسٹ کو پھٹي ايڑيوں پر رگڑیں۔
    آدھے گھنٹے بعد نيم گرم پاني سے دھوليں، يہ نسخہ ايڑيوں کي دھول مٹي کو اچھي طرح نکال ديتا ہے، دودھ اور بريڈ دراڑوں کے اندر تک ايڑیوں کو اچھي طرح صاف کرديتے ہيں، بادام روغن کا موئسچرائزر ايڑیوں کو ملائم رکھتاہے۔[/size]

  2. #2
    معاون
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    35
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: ايڑيوں کا پھٹنا

    نائسسسسسسسسسسس

  3. #3
    معاون
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    86
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: ايڑيوں کا پھٹنا

    شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ شئیرنگ کا

  4. #4
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: ايڑيوں کا پھٹنا

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: تانیہ پيغام ديکھيے

    بہترین انفارمیٹو تحریر ہے

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    104
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: ايڑيوں کا پھٹنا

    سردیاں شرو ہوگئ ہیں اب اسکی ضرورت پڑ سکتی ہے
    نائس

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: ايڑيوں کا پھٹنا

    اچھی شئیرنگ ہے شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. امریکی جاری کوششیں - پاکستان میں لوگوں کی زندگيوں پر مثبت اثرات
    By tashfin28 in forum سیاسی تصاویر ۔ عجیب خبریں اور ویڈیوز
    جوابات: 9
    آخری پيغام: 11-18-2012, 06:52 PM
  2. قيديوں سے ظالمانہ سلوک
    By tashfin28 in forum سیاسی تصاویر ۔ عجیب خبریں اور ویڈیوز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 05-21-2012, 04:35 PM
  3. جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-11-2012, 03:42 AM
  4. کولہ واڑی ڈی – کيوں يہ نفرت ، دھماکے اور دہشتگردی
    By tashfin28 in forum سیاسی تصاویر ۔ عجیب خبریں اور ویڈیوز
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 02-16-2012, 05:21 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University