نتائج کی نمائش 1 تا: 1 از: 1

موضوع: حالیہ پاکستانی اتخابات کا کامياب انعقاد

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    124
    شکریہ
    0
    25 پیغامات میں 27 اظہار تشکر

    حالیہ پاکستانی اتخابات کا کامياب انعقاد


    ہم حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پاکستانی عوام کو مبارک باد پيش کرتے ہيں




    http://www.freeimagehosting.net/9uc9c

    قومی اور صوبائی اسمبلی کے ليے انتخابات پاکستان کے جمہوری سفر میں ایک تاریخی قدم کی نشان دہی کرتے ہیں۔ پاکستانی عوام متشدد انتہا پسندوں کی طرف سے خطرات کے آگے بہادری سے ڈٹی رہی۔

    ہمیں امید ہے کہ پاکستان میں خوشحالی، امن اور استحکام کی ایک نئی صبح اجاگر ہوگی


    ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    www.state.gov
    http://www.facebook.com/USDOTUrdu
    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے tashfin28 کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-21-2013)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University