نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: غور طلب مسئلہ

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    4
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    غور طلب مسئلہ

    [size=x-large][align=center]السلام علیکم

    جب میں فائل اتیچ کرتی ہوں تو امیج بہت چھوٹا ہے. اور جب امیج انسرٹ کروں تو وہ شو نہیں کرتا اُس کا پاتھ شو کرتاہے.

    This Problem should be solved so that I can continue posting...

    شکریہ

    زارا Allah;s Lover[/align]
    [/size]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: غور طلب مسئلہ

    وعلیکم سلام
    سب سے پہلے آپ کواردو منظر پر خوش آمدید کہا جاتا ہے ،
    آپ کا امیج شاعری والا ٹھیک کر دیا ہے ،
    اس کا آسان طریقہ یہ ہے ، کہ آپ کسی تصویر کا عکس لگانا چاھتی ہیں تو اس کا لنک دیں ، اس جگہ کلک کرکے لگا دیں جہاں ، (تصویر داخل کریں) لکھا ہے ، نہ کہ" رابطہ لنک " ہو . تصویری عکس شامل ہو جائے گا ، آپ پوسٹ کو شامل کرنے سے پہلے جائزہ لے سکتی ہیں ،
    آپ سب سے پہلے اس لنک کو نارمل دیکھ لیں ، ویب براؤزر پر لگا کہ وہ کام کرتا ہے ،یا نہیں ، آپ کا ایک لنک جو انگلش میں شاعری پر تھا وہ نامکمل لنک تھا اس لیے اس کو ٹھیک نہ کر سکا ،
    اس کے باوجود آپ کو کوئی پریشانی ہو تو مزید تفصیل سے پوچھ سکتی ہیں ،
    شکریہ

  3. #3
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: غور طلب مسئلہ

    سکرین شارٹ کے ساتھ بتائیں

متشابہہ موضوعات

  1. مچلتی ہے میری آغوش میں خوشبوئے یار اب تک
    By ایم-ایم in forum احمد ندیم قاسمی
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 06-27-2012, 07:57 AM
  2. شراب پی کر غوروفکر کرنے والے کا قبول اسلام
    By گلاب خان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 05-13-2012, 02:30 PM
  3. قادیانیوں کے لیے غور طلب
    By بےباک in forum دیگر مذاہب
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-18-2012, 02:17 AM
  4. دلہنوں کو اغوا کرنے کا انوکھا تہوار
    By ایم-ایم in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 12-29-2011, 12:09 PM
  5. کیا آپ غور فرمائیں گے؟
    By پاکستانی in forum قلم و کالم
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 09-10-2011, 09:18 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University