نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: پاس ورڈ بھول جانے کا حل ایک گولی میں

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    پاس ورڈ بھول جانے کا حل ایک گولی میں



    ٹیکنالوجی کمپنی موٹرولا نے انٹرنیٹ صارفین کی ’پاس ورڈ‘ بھول جانے کی عادت کو ختم کرنے کے لیے ایک غیر معمولی حل نکالا ہے۔




    موٹرولا نے ایک الیکٹرانک ’ٹیٹو‘ متعارف کروایا ہے جو انسانی جلد میں گھس جاتا ہے۔
    اس الیکٹرانک ٹیٹو میں ایک سرکٹ موجود ہوتا ہے جس کے ذریعے آلات انسان کو شناخت کر لیتے ہیں۔

    اس الیکٹرانک ٹیٹو کی رواں ہفتے ایک کانفرنس میں رونمائی کی گئی۔ کانفرنس میں ایک تجویز پیش کی گئی کہ صارف کے پاس ورڈ کو تجربے کے طور پر ایک کیپسول میں ڈال دیا جائے اور وہ اسے نگل لے۔
    تجویز کے مطابق کیپسول نگلنے سے سگنل انسانی جسم سے باہر نکلیں گے۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ کیپسول نگلنے کی صورت میں اسے چارج کرنے کے لیے بیٹری کی ضرورت نہیں ہو گی کیونکہ یہ انسانی معدے سے ہی چارج ہو جائے گی۔ تاہم موٹرولا کا کہنا ہے کہ اس کیپسول کو جلد فروخت کے لیے پیش نہیں کیا جائے گا۔

    موٹرولا ’پاس ورڈ گولی‘ کا تجربہ کر رہی ہے۔



  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سیما کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (06-05-2013)

  3. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    جواب: پاس ورڈ بھول جانے کا حل ایک گولی میں

    کیا ھیال ہے پھر جو جو پاس لفظ بھول جاتے ہیں ؟


  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سیما کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (06-05-2013)

  5. #3
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    جواب: پاس ورڈ بھول جانے کا حل ایک گولی میں

    زبردست
    سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے
    جانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے



  6. #4
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: پاس ورڈ بھول جانے کا حل ایک گولی میں

    بہت خوب بہت اعلٰی

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University