نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: ایک دلچسپ حقیقت

  1. #1
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    ایک دلچسپ حقیقت

    ماہرین لسانیات اور دماغی اُمور کے ماہرین کے مطابق جب آپ کوئی تحریر بڑھتے ہیں تو آپ کا دماغ اپنی میموری میں موجود ڈکشنری کے تحت اُن الفاظ کو پڑھتا ہے چناجہ اِن حروف کی اسپیلنگ میں کوئی غلطی بھی ہو تب بھی آپ کا دماغ اُسے صحیح پڑھے گا جب تک کے آپ اُس کو ھدایات نہ دیں کے آپ اسپیلنگ بھی چیک کرنا چاھتے ہیں۔ فی الحال نیچے دی گئی تحریر کو روانی میں پڑھ کر دیکھیئے اُس کے بعد اس تحریر کو آہستہ آہستہ دوبارہ پڑھیئے گا۔
    ہے نا مزے کی بات!

    I cdnuolt blveiee taht I cluod aulaclty uesdnatnrd waht I was rdanieg
    The phaonmneal pweor of the hmuan mnid! Aoccdrnig to a rscheearch at Cmabrigde Uinervtisy, it deosn't mttaer inwaht oredr the ltteers in a wrod are, the olny iprmoatnt tihng is taht the frist and lsat ltteer be in the rghit pclae. The rset can be a taotl mses and you can sitll raed it wouthit a porbelm. Tihs is bcuseae the huamn mnid deos not raed ervey lteter by istlef, but the wrod as a wlohe. Amzanig huh?
    Yaeh, and I awlyas thought slpeling was ipmorantt.
    سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے
    جانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے



  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سقراط کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (06-29-2013)

  3. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: ایک دلچسپ حقیقت

    دلچسپ معلومات ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University