-
ناظم خاص
فینسی بیڈ شیٹس
السلام علیکم ساتھیو!
رمضان کا بابرکت مہینہ بڑی جلدی جلدی گزرتا جا رہا ہے اور عید قریب آ رہی ہے تو سوچا گھر کی ڈیکوریشن کچھ چینج ہونی چاہیئے اور مہنگائی ہے کہ کچھ کرنے ہی نہیں دیتی پھر بھی ہم ہیں کہ ہمت نہیں ہارتے ویسے تو کافی سارا کام وام ہو رہا لیکن ۔۔۔جیسے کہ روم میں کچھ چینجنگ کرنی ہو تو پینٹ ، پردے ، فرنیچر وغیرہ بدل لیا جاتا لیکن ایک بہت خاص چیز جو نیا لک دیتی وہ بیڈ شیٹ بھی ہے تا کہ اتنااااااا سارا کام کرنے کے بعد جب آرام کیا جائے تو سکون کا احساس ہو اور ایسی بیڈ شیٹ ہو جو دل کو بھائے اور دیکھنے میں بھی اچھی لگی یوں تو کافی مہنگی بیڈ شیٹس بھی ہیں بازار میں لیکن کچھ سستی بھی مل جاتیں جو روز مرہ استعمال ہوتیں موجودہ لڑی میں ہم فینسی بیڈ شیٹس شیئر کرینگے تا کہ دیکھنے والوں کے مائنڈ میں نیا سے نیا آئیڈیا آ سکے ڈیکوریشن کا اور اچھی شیئرنگ بھی ہو کہ دیکھنے والا واہ واہ بھی کرے اور یہاں سے انتخاب بھی کر سکے اور موسم کی مناسبت سے بھی بیڈ شیٹس کو انتخاب کیا جا سکے کیونکہ گرمی کا موسم ہے تو گرمی میں ہلکے کلرز زیادہ اچھے لگتے جبکہ سرما کے موسم میں ڈارک کلرز اچھا ُلک دیتے اور آنکھوں کو بھاتے،،،،،تو یہاں ہم شروع کرتے ہیں سلسلہ نئی سے نئی اور اچھی سے اچھی بیڈ شیٹس کی نمائش کا ۔۔۔۔۔۔۔۔
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:
-
ناظم خاص
-
-
ناظم خاص
-
-
ناظم خاص
-
-
ناظم خاص
-
-
ناظم خاص
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:
-
ناظم خاص
-
-
ناظم خاص
-
-
ناظم خاص
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:
-
ناظم خاص
-
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????