نتائج کی نمائش 1 تا: 8 از: 8

موضوع: اردو منظر کی تیسری سالگرہ مبارک

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    اردو منظر کی تیسری سالگرہ مبارک



    کیسے ہیں سب ساتھی امید ہیں کہ بخریت ہونگے ابھی ابھی رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹیں عید کی خوبصورت خوشی کو انجوائے کیا اور ساتھ ہی آزادی کے گیت گائے تو کیوں نا مزید ایک اور خوشی کو بھی منایا جائے ۔۔۔جی ہاں اپ جان گئے ہونگے ۔۔۔۔یہ خوشی ہے ہمارے پیارے اردو منظر کی سالگرہ کی ۔۔۔۔پتہ ہی نہیں چلا پلک جھپکتے وقت گزر رہا اور پیارا اردو منظر تین سال کا ہو گیا جبکہ ایسا لگتا ابھی کل کی ہی بات ہو کہ اردو منظر کو ایک خوبصورت و نیک نیتی کے جذبے سے آپسی محبت کے ساتھ شروع کیا گیااور پھر قافلہ چلا تو بہت سے پیارے پیارے ساتھی اس میں شامل ہوتے چلے گئے اور اردو منظر پروان چڑھ رہا ۔۔۔تو آ جائیں سبھی ساتھی اور مل کے منائیں اردو منظر کی سالگرہ اپنے اپنے انداز سے خوبصورت الفاظ سے اور پیار بھرے جذبات سے


    اردو منظر کو تیسری سالگرہ مبارک


    میری طرف سے ، اردو منظر انتظامیہ کی طرف سے تمام صارفین اردو منظر کوتیسری سالگرہ کی دلی مبارکباد








    تیری سالگرہ پر
    اے میری جان
    میں تیری نذر کرتی ہوں
    اپنی بے لوث محبتوں کے گلاب سارے
    اپنی آنکھوں میں اٹھے خواب سارے
    اپنی وفاؤں کے رنگ سارے
    کہ یہی تحفہ ہے
    اے میرے ہمسفر
    میرے پاس
    تیرے لئے






  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    عبادت (08-15-2013),سیما (08-15-2013)

  3. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر کی تیسری سالگرہ مبارک


    اسلام امن اور آشتی کا مذہب ہے، اسلامی تعلیمات کا پرچار ، پاکستان سے محبت اور اردو سے محبت و فروغ کے مقاصد کو لیکر اردو منظر معرض وجود میں آیا

    اردو منظر کا آغاز جشن آزادی کے خوبصورت موقع پہ کیا گیا اردو منظر نے جہاں بہت ترقی کی اس مختصر وقت میں وہیں یہ بات بھی ضرور ہے کہ ابھی بہت سا کام ہونا باقی ہے تاکہ ہماری زبان اردو کو انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اعلی مقام مل سکے


    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    یہ اک دعا ہے میری رب
    تو ہو معتبر ہمیشہ سب سے
    یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
    تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
    کبھی نہ آئے کوئی غم قریب تمہارے
    جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمہارے
    خلوص، پیار بھری دوستی مبارک ہو
    تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو










    آخری ادارت منجانب تانیہ : 08-15-2013 وقت 10:44 PM



  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    عبادت (08-15-2013),سیما (08-15-2013)

  5. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر کی تیسری سالگرہ مبارک









    اردو منظر کے لیے بہت ساری دعائیں اور نیک تمنائیں کہ پیارا اردو منظر ہمیشہ ایسے ہی کامیابی کے ساتھ ترقی کے زینے طے کرتا رہے اور جس نیک نیتی کے جذبے سے اسکا آغاز ہوا وہ ہمیشہ پھلے پھولے۔۔۔آمین

    سب ساتھیوں کے لیے بہت سی دعا




    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے






    آخری ادارت منجانب تانیہ : 08-15-2013 وقت 10:23 PM



  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (12-24-2013),عبادت (08-15-2013),سیما (08-15-2013)

  7. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر کی تیسری سالگرہ مبارک


    ہم شکر گزار ہیں کی ذات کے جس نے اتنے کم عرصے میں اردو منظر کو اتنی ترقی و عزت دی اور آپ سب جیسےاتنے پیارے پیارے صارفین دیئے کہ اردو منظر اتنا خوبصورت لگ رہا ہے



    اردو منظر کو تیسری سالگرہ مبارک




    تیرے چمن میں کبھی دیر تک خزاں نہ رہے
    بہار جاتے ہوئے بھی ٹھہر ٹھہر جائے
    ہم شکر گزار ہیں اپنے تمام صارفین کے دل کی گہرائیوں سے جنہوں کی محبت، خلوص اور اردو سے لگاؤ کی وجہ سے اردو منظر موجودہ شکل میں آپ سب کے سامنے ہے





    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو









    آخری ادارت منجانب تانیہ : 08-15-2013 وقت 10:32 PM



  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 4 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (12-24-2013),اوشو (08-18-2013),عبادت (08-15-2013),سیما (08-15-2013)

  9. #5
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر کی تیسری سالگرہ مبارک

    آخری ادارت منجانب سیما : 08-15-2013 وقت 02:08 AM


  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 4 اراکین نے سیما کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (12-24-2013),اوشو (08-18-2013),عبادت (08-15-2013),تانیہ (08-15-2013)

  11. #6
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر کی تیسری سالگرہ مبارک

    خیر مبارک
    تانیہ جی اور سیما جی اپکو بھی ڈھیر ساری مبارک باد
    ماشاءاللہ ہمارا اردو منظر تین سال کا ہو گیا
    مبارکاں بہتیاں بہتیاں مبارکاں
    گر نہیں مجھ کو میسر اب تیری محفل تو کیا
    کیا یہ کم ہے اب بھی تیرا دوست کہلاتا ہوں


  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 4 اراکین نے عبادت کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (12-24-2013),اوشو (08-18-2013),سیما (08-18-2013),تانیہ (08-15-2013)

  13. #7
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر کی تیسری سالگرہ مبارک

    واہ جی واہ!
    اردو منطر کی تیسری سالگرہ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔






    اور یہ میری طرف سے تیسری سالگرہ کا کیک ۔ جلدی سے سب آ جایں



    اللہ کریم سے دعا ہے یہ پیاری محفل شاد آباد رہے اور محبتوں کے سلسلے رواں دواں رہیں۔
    تانیہ جی کا خصوصی شکریہ جنہوں نے اتنی محنت اور محبت سے سالگرہ کا تھریڈ بنایا۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    بہ لبم رسیدہ جانم ، تو بیا کہ زندہ مانم
    پس ازاں کہ من نمانم ، بہ چہ کار خواہی آمد

  14. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے اوشو کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (12-24-2013),سیما (08-18-2013)

  15. #8
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر کی تیسری سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی اردو منظر فورم کے تمام صارفین کو اردو منظر کی تیسری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔

  16. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے aliimran کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (08-28-2013)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University