مائی بی بی کے اردو ورژن کو انسٹال کرنے کے متعلق معلومات چاہیے اور اس کا لنک بھی چاہیے
انگلش میں تو کر کے چیک کر چکا ہوں لیکن اردو میں نہیں ہو رہا
مائی بی بی کے اردو ورژن کو انسٹال کرنے کے متعلق معلومات چاہیے اور اس کا لنک بھی چاہیے
انگلش میں تو کر کے چیک کر چکا ہوں لیکن اردو میں نہیں ہو رہا
ایکسپرٹس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کو کیسی مدد چاہیے ذرا تفصیل سے بتائیں۔۔۔
Muhammad Abubakar (08-24-2013)
پہلے تو مائی بی بی کے اردو ورژن کا لنک چاہیے
اور اس کو اردو میں کنفگر کس طرح کرنا ہے؟
یہ لیں مائی بی بی کے اردو ورژن کا لنک اور اسے ویسے ہی انسٹال کرنا ہے جیسے آپ نے انگلش کو کیا بس زبان کو ایڈمن کنٹرول پینل سے اردو ڈیفالٹ کر لیں۔۔۔۔
ڈاؤنلوڈ لنک
?? ????