-
ناظم خاص
اڑنے والی کار کو پہلی با ر عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا
امریکہ میں ایک ایسی گا ڑی بنا لی گئی ہے سڑ ک پر دوڑ نے کے ساتھ ساتھ ہو ا میں پر واز بھی کر سکتی ہے ۔Terrafugia Transition نامی اس کار کی امریکہ میں پہلی بار ایک ائیر شو میں عوام کے سامنے پیش کیا گیا ۔ جدید ٹیکنا لو جی کا مظہر یہ گاڑی اس انداز میں تیار کی گئی ہے کہ یہ ایک جہا ز میں بھی تبدیل ہو سکتی ہے جس میں ایسے خصو صی پر لگائے گئے جو بٹن دبانے پر کھل جا ئیں گے ۔
یہ گا ڑی ایک سو پندرہ میل فی گھنٹہ کی دو ڑنے اور سوknotsکی رفتا رسے اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس کی آ ٹھ گھنٹے کی کامیاب آزما ئشی پر واز بھی کی جاچکی ہے ۔
آج نیوز
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:
-
جواب: اڑنے والی کار کو پہلی با ر عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا
کتنی قیمت کی ہے یہ کار اور کتنے بندے اس میں بیٹھ سکتے ہیں ۔جان چھوٹ جائے گی جہاز کے مہنگے کرایوں سے
-
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????