نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: انار کھانا اب بہت آسان

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    انار کھانا اب بہت آسان



  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سیما کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (09-03-2013)

  3. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    جواب: انار کھانا اب بہت آسان

    ایک اچھاسا انار دو ٹکڑے کر لیں ۔ پھراس کو ایک برتن میں ٹھنڈے پانی میں ڈال کر آرام آرام سے دانے توڑ لیں آپکا انار کھانے کے لیے تیار جو کچرا ہے وہ نکال کر سب اناروں کو پانی سے دھوکر پلیٹ میں رکھ لیں ۔ لو ایک دم مزے دار اور بہت ہی آسان ترکیب اب آپ روز روز انار کھا سکتےہیں وہ بھی بغیر کسی مشکل کے


  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سیما کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (09-03-2013)

  5. #3
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    جواب: انار کھانا اب بہت آسان

    واہ اتنی آسان ترکیب میں تو انار پکڑ کر سوچ میں پڑ جاتا تھا کہ کیسے کھاؤں۔۔۔ مگر اب انار مجھ سے بچ کر نہیں جا سکتا۔۔
    آخری ادارت منجانب تانیہ : 09-03-2013 وقت 10:59 PM

  6. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    جواب: انار کھانا اب بہت آسان

    ہاہا ایڈمن کی پوسٹ کو اقتباس کی بجائے ایڈٹ کر دیا غلطی سے ۔۔۔۔
    ہاہا
    خیر اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں ۔۔۔ہاہا
    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: aliimran پيغام ديکھيے
    واہ اتنی آسان ترکیب میں تو انار پکڑ کر سوچ میں پڑ جاتا تھا کہ کیسے کھاؤں۔۔۔ مگر اب انار مجھ سے بچ کر نہیں جا سکتا۔۔
    لیکن یہاں آپ انار نہیں تتلی کا شکار کر رہے ہیں
    ایک انار سو بیمار۔۔۔۔ہاہا



آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University