نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: ملک بلال کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,176
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    ملک بلال کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو

    ملک بلال کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو
    مالک بلال.jpg

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے مٹھے کریلے کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (09-10-2013),ابوسفیان (09-14-2013),سیما (09-10-2013)

  3. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    جواب: ملک بلال کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو

    السلام علیکم
    میرے طرف سے بھی اوشو بھائی کو منگنی کی بہت ساری مبارک باد قبول ہو


  4. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,189
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: ملک بلال کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  5. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,881
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    جواب: ملک بلال کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو

    میری طرف سے بھی ملک بلال جی اور محترم الکرم انکل جی کو دلی مبارکباد



  6. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    جواب: ملک بلال کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو

    میری طرف سے بھی سب کو مبارک ہو۔۔۔ لیکن سمجھ نہیں آرہا کہ منگنی بلال کی ہوئی، اوشو کی ہوئی یا الکرم صاحب کی؟؟
    سب نے مختلف حضرات کو مبارک بادیں دی ہیں؟؟


    -------------------------
    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
    ہم نے تو دل جلاکے سرِ راہ رکھ دیا
    ---------------------

  7. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,881
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    جواب: ملک بلال کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: سرحدی پيغام ديکھيے
    میری طرف سے بھی سب کو مبارک ہو۔۔۔ لیکن سمجھ نہیں آرہا کہ منگنی بلال کی ہوئی، اوشو کی ہوئی یا الکرم صاحب کی؟؟
    سب نے مختلف حضرات کو مبارک بادیں دی ہیں؟؟
    سرحدی بھائی۔۔۔منگنی ملک بلال جی کی ہوئی ہے جو اردو منظر پہ اوشو نِک سے آتے ہیں اور الکرم انکل جی کے بیٹے ہیں اس لیے مبارکباد بھی اوشو جی یعنی ملک بلال جی کو اور انکے ابا حضور یعنی الکرم انکل جی کو دی جا رہی ہے



  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (09-23-2013)

  9. #7
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    جواب: ملک بلال کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو

    واہ جی واہ
    ویر بلال جی اپ کو بہت بہت مبارک ہو منگنی کی
    اور انکل جی اپ کو بھی ڈھیر ساری مبارک باد
    اخر کار مرغا پھنس ہی گیا
    بلال ویر میں تیرے دل کی کیفیت سمجھتا ہوں اب تو بس حوصلہ ہی ہے
    اب مزا آے گا
    گر نہیں مجھ کو میسر اب تیری محفل تو کیا
    کیا یہ کم ہے اب بھی تیرا دوست کہلاتا ہوں


آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University