نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا مجھے نیک انساں بنا میرے مولا

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا مجھے نیک انساں بنا میرے مولا

    [size=x-large][align=center]گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا
    مجھے نیک انساں بنا میرے مولا

    میری سابقہ ہر خطا میرے مولا
    تو رحمت سے اپنی مٹا میرے مولا

    تو قدرت سے اپنی بدل نیکیوں سے
    ہر ایک میری لغزش خطا میرے مولا

    مجھے استقامت تو ایماں پہ دے دے
    بہر خیر ہو خاتمہ میرے مولا

    تجھے تو خبر ہے میں کتنا بُرا ہوں
    تو عیبوں کو میرے چھپا میرے مولا

    تو لے گا اگر عدل سے کام اپنے
    میں ہوں مستحق نار کا میرے مولا

    مجھے واسطہ اپنی رحمت کا یارب
    جہنم سے مجھ کو بچا میرے مولا

    جو رحمت تری شامل حال ہو تو
    ٹھکانہ ہے جنت مرا میرے مولا

    تو مسجود میرا میں ساجد ہوں تیرا
    تو مالک میں بندہ ترا میرے مولا
    [/align]
    [/size]

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (06-14-2014),حبیب صادق (06-13-2014),جاذبہ (06-13-2014)

  3. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا مجھے نیک انساں بنا میرے مولا

    آمین،،،جزاک اللہ

  4. #3
    رکنِ خاص saba کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2014
    پيغامات
    345
    شکریہ
    96
    195 پیغامات میں 272 اظہار تشکر

    جواب: گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا مجھے نیک انساں بنا میرے مولا

    آمین۔جزاک اللہ ۔بہت اچھی دعا مانگی ۔اللہ ھم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے

  5. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے saba کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (06-13-2014)

  6. #4
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    381 پیغامات میں 573 اظہار تشکر

    جواب: گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا مجھے نیک انساں بنا میرے مولا

    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  7. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    218
    شکریہ
    145
    88 پیغامات میں 105 اظہار تشکر

    جواب: گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا مجھے نیک انساں بنا میرے مولا

    ثمہ آمین یارب العالمین
    جزاک اللہ خیر

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے حبیب صادق کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (06-14-2014)

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:52 PM
  2. گلوں سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں
    By سیما in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-08-2011, 01:25 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University