نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: بات دل کی جب کبھی آنکھوں سے سمجھائی گئی۔۔۔

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    بات دل کی جب کبھی آنکھوں سے سمجھائی گئی۔۔۔

    بات دل کی جب کبھی آنکھوں سے سمجھائی گئی
    ہر شکستہ آرزو سولی پہ لٹکائی گئی

    دوسرے رُخ کی جہاں تصویر دکھلائی گئی
    رہبرانِ قوم کی آنکھوں سے بینائی گئی

    محفلِ خلوت تیرے جلوؤں سے گرمائی گئی
    مجرمِ الفت کی آخر قید تنہائی گئی

    کھول کر تالا لبوں کا اور پٹی آنکھ سے
    حوصلوں کے پاؤں میں زنجیر پہنائی گئی

    دیکھ گوہر باغیوں پر بارشِ لطف و کرم
    عاشقوں سے در بدر کی خاک چھنوائی گئی
    نحن عشاق الحسین ع
    اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
    اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں


  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    جواب: بات دل کی جب کبھی آنکھوں سے سمجھائی گئی۔۔۔

    واہ واہ



آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University