تانیہ (10-16-2013)
میری طرف سے تمام مسلمان بھا ئیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک ہو
نحن عشاق الحسین ع
اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
تانیہ (10-16-2013)
شکریہ اور خیر مبارک
اپ دونوں عبادت جی اور علی عمران جی کو بھی میری طرف سے اور ابوبکر کی طرف سے دلی عید مبارک اور ساتھ ہی اردو منظر کے تمام مکرم و محترم ساتھیوں کو عید مبارک
ہمیشہ خوش رہیئے
خوشیاں بانٹیئے
تانیہ (11-09-2013)
شکریہ اذان جی
?? ????