نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: اردو منظر فورم اور چیٹ کیلئے اینڈرائیڈ ایپلیکیشن۔

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    291
    شکریہ
    18
    35 پیغامات میں 52 اظہار تشکر

    اردو منظر فورم اور چیٹ کیلئے اینڈرائیڈ ایپلیکیشن۔

    جیسا کہ تمام دوستوں کے علم میں ہے کہ انڈرائیڈ سمارٹ فون کا رواج بڑھ رہا ہے اور اس کیلئے ڈویلپر حضرات آئے دن نت نئی اپلیکشنز بنارہے ہیں تو اردو منظر کی انتظامیہ اور ان کے ڈویلپرز حضرات کیلئے تجویز ہے کہ وہ بھی اس طرف دھیان دیں اردو منظر اور اردو چیٹ کیلئے انڈرائیڈ ایپلیکیشن بنانے کا اہتمام فرمائیں امید ہے کہ انتظامیہ اس تجویز پر غور کرے گی ۔ مزید ساتھیوں سےگذارش ہے کہ انتظامیہ کو اس سلسلے میں اپنے قیمتی مشوروں اور تجاویز سے ضرور نوازیں ۔
    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے
    اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے محمدمعروف کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (02-10-2014),بےباک (12-18-2013),محمدداؤدالرحمن علی (12-20-2013)

  3. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر فورم اور چیٹ کیلئے اینڈرائیڈ ایپلیکیشن۔

    توجہ دلانے کے لیے شکریہ۔ Under consideration.
    Struggle is the sign of life & till death it must continue

  4. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    291
    شکریہ
    18
    35 پیغامات میں 52 اظہار تشکر

    جواب: اردو منظر فورم اور چیٹ کیلئے اینڈرائیڈ ایپلیکیشن۔

    شکریہ
    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے
    اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University