نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: نیلا آسمان ڈراتا ہے!!!!

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    نیلا آسمان ڈراتا ہے!!!!

    ڈرون طیاروں کے خوفناک حملوں سے اس وقت تک کئی بے گناہ شہری مارے جاچکے ہیں، لیکن امریکہ کی ڈھٹائی دیکھو کہ وہ اپنے جرم کو جرم سمجھتا ہی نہیں۔
    ایک ننی سی بچی نبیلہ اور اس کا ہنستا کھیلتا ہوا گھرانہ ڈرون کے حملے کا نشانہ بنا اور اس کے ہنستے کھیلتے گھر کو برباد کردیا۔
    کیا ہماری میڈیا میں ہے اتنی ہمت کے ملالہ ملالہ کا شور مچاکر اآسمان سر پر اٹھانے والے اس ننی بچی اور اس کے بھائی اور ایسے سینکڑوں معصوم بچوں اور بے گناہ شہریوں پر ہونے والے حملے کے خلاف بھی کچھ بول سکیں؟؟
    بے ضمیر، پیسوں کی خاطر اپنا ایمان اور اپنی عزت بیچنے والی میڈیا!


    منسلک شدہ تصاویر منسلک شدہ تصاویر
    آخری ادارت منجانب سرحدی : 10-30-2013 وقت 09:26 AM


    -------------------------
    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
    ہم نے تو دل جلاکے سرِ راہ رکھ دیا
    ---------------------

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے سرحدی کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (11-02-2013),تانیہ (10-31-2013)

  3. #2
    رکنِ خاص سید انور محمود کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2012
    پيغامات
    754
    شکریہ
    198
    388 پیغامات میں 628 اظہار تشکر

    جواب: نیلا آسمان ڈراتا ہے!!!!

    سرحدی صاحب ۔ اسلام علیکم
    سب سے پہلے تو آپکو مبارکباد کہ آپ بھی امتی ummati ہوگے۔ اب جوآج ہزاروں پاکستانیوں کا قاتل ڈرون حملے میں مرا ہے، امید ہے آپ یا بےباک صاحب اسکی موت کی کہانی جلدہی اس ویب سائٹ کی زینت بناینگے۔
    سید انور محمود

  4. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    جواب: نیلا آسمان ڈراتا ہے!!!!

    وعلیکم السلام!
    سید صاحب! اُمتی تو آپ بھی ہیں، بس سمجھ سمجھ کی بات ہے۔ البتہ مذکورہ بالا کہانی دوسرے اخبارات کی طرح ’’امت‘‘ نے چھاپی اور میری نظر وہیں اس پر پڑی تو سوچا کہ شیئر کرلوں۔
    دوسری بات جو آپ نے ارشاد فرمائی ہے کہ ’’ہزاروں پاکستانیوں کا قاتل‘‘ تو محترم اس کی کہانی سے میں لاعلم ہوں، میں نے ان کے متعلق کچھ پڑھا نہیں ہے، دیکھا نہیں ہے اس لیے کوئی کہانی اس فورم کی زینت بنانا فی الحال محال ہے۔ البتہ اپنے بزرگ بے باک بھائی سے اُمید رکھتا ہوں کیوں کہ ان کا مطالعہ بہت وسیع ہے، ہوسکتا ہے وہ اس پر روشنی ڈالیں۔ حکیم اللہ محسود کی موت کے بعد کے پاکستان پر کچھ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے؟؟
    ایسے لوگ تب پیدا ہوتے ہیں جب قول و فعل کا تضاد شروع ہوجائے، جب حکمرانوں کے قول و فعل میں تضاد پیدا ہوجاتا ہے تو پھر ایسے ہی لوگ جنم لیتے ہیں۔ عالمی طاقتوں کی سازش پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لے جانے کا منصوبہ روبہ عمل ہے، اب دیکھیں کہ ہم لوگ اس چکی میں پستے ہیں یا اس کھیل سے نکل کر اپنا اور اپنے ملک کی خودمختاری اور سلامتی کو یقینی بناتے ہیں۔
    آپ کی قیمتی رائے کا منتظر رہوں گا۔


    -------------------------
    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
    ہم نے تو دل جلاکے سرِ راہ رکھ دیا
    ---------------------

  5. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سرحدی کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (11-02-2013)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University