صفحہ 3 از 3 اوليناولين 123
نتائج کی نمائش 21 تا: 26 از: 26

موضوع: درود و سلام کے تحفے

  1. #21
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے

    اے اللہ ! بیماروں کو صحت، بے اولادوں کو اولاد نرینہ
    بے روزگاروں کو روز گار اور حلال طیب بے حساب رزق دے
    پریشان حالوں پر اللہ رحم کرے اور انکی پریشانیوں کو دور کرے
    جو قرضے میں ڈوبے ہوئے ہیں اللہ ان کے قرضوں کی ادائیگی
    کی صورتیں پیدا فرمائے۔
    جو گناہوں سے بیزار ہیں اللہ انکے سب گناہ معاف کرے
    اور ان کے حق میں مغفرت کے فیصلے فرمائے۔
    اللہ سب کی دعائیں قبول کرے
    اے اللہ پاک نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    ان کی آل پاک ،صحابہ اکرام اور تمام پیروی کرنے والوں
    پر سلامتی ، رحمت اور برکت نازل فرما۔

    آمین ثم آمین

  2. #22
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے

    الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ
    وعلٰی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نور من نور اللہ
    وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی یا خیر خلق اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا شفیع المذنبین
    وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی یا رحمۃ اللعٰلمین

  3. #23
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2012
    پيغامات
    184
    شکریہ
    10
    9 پیغامات میں 10 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِید
    [size=x-large]غلامی رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) میں موت بھی قبول ھے[/size]

  4. #24
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

  5. #25
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے

  6. #26
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے

    بیشک الله اور اس کے فرشتے آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والوں تم بھی آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجو
    قطرہ قطرہ درود پڑھتا ہے ، ذرہ ذرہ درود پڑھتا ہے

    میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر میرا اللہ درود پڑھتا ہے ۔

    تو میرے بھائیو اور بہنو ، دوستو تم بھی پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر درود پڑھو ۔ کیوں کہ ان کی زات پر میرا اللہ درود پڑھتا ہے ۔

    دنیا میں کسی بھی عمل بھی آپ کو گارنٹی نہیں کہ قبول ہو کہ نہیں ، لیکن درود پاک وہ واحد عمل ہے جو کہ گارنٹی سے قبول ہوتا ہے ۔

    جمعرات کی رات اور جمعہ کا دن ، درود شریف پڑھنے کی بہت زیادہ فضیلت ہے، اس لیے محبت سے درودو سلام کا تحفہ آقا کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں پیش کریں۔

    بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

    آخری ادارت منجانب سبطین جی : 01-08-2014 وقت 09:49 PM

صفحہ 3 از 3 اوليناولين 123

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University