صفحہ 1 از 3 123 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 26

موضوع: درود و سلام کے تحفے

  1. #1
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

    درود و سلام کے تحفے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم

    اللہم صلی علی محمد و علی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
    اللھم بارک علی محمد و علی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
    اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے سبطین جی کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (11-07-2013),بےباک (11-07-2013)

  3. #2
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے

    تمام دوست ایک مرتبہ ضرور پڑھیں۔شکریہ
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم

    اللہم صلی علی محمد و علی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
    اللھم بارک علی محمد و علی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
    اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سبطین جی کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (11-07-2013)

  5. #3
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے

    اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    منسلک شدہ تصاویر منسلک شدہ تصاویر
    آخری ادارت منجانب سبطین جی : 12-23-2013 وقت 10:55 PM

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے سبطین جی کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (11-07-2013),بےباک (11-07-2013)

  7. #4
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے

    Durood-2.JPGدرود شریف کی فضیلت

  8. #5
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے


  9. #6
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے

    درود شریف کی فضیلت
    FirstFrame-300x225.jpg

  10. #7
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے

    درود شریف کی فضیلت
    اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    naat227xo.jpg

  11. #8
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,887
    شکریہ
    952
    882 پیغامات میں 1,109 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے

    جزاک اللہ



  12. #9
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,887
    شکریہ
    952
    882 پیغامات میں 1,109 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے

    اللہم صلی علی محمد و علی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
    اللھم بارک علی محمد و علی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید



  13. #10
    معاون سبطین جی کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    مقام
    shahkot
    پيغامات
    93
    شکریہ
    0
    34 پیغامات میں 47 اظہار تشکر

    جواب: درود و سلام کے تحفے

    اللہ تعالیٰ کی محبت:
    ایک اعرابی اپنے اوپر چادر ڈالے حاضر ہوا اور کہنے لگے آپ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں؟

    شاداب چہرے والے صحابہ نے بتایا تو اعرابی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ سے کہا یامحمد صلی اللہ علیہ وسلم ﷺاگر آپ سچے نبی ہیں تو بتائیے کہ میرے پاس کون ہے؟ اگربتا دیا تو اسلام قبول کرلوں گا۔
    اعرابی نے ایمان لانے کا وعدہ کرلیا تو
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ نے فرمایا سنو تم فلاں وادی سے گزر رہے تھے۔ تمہاری نظر فاختہ کے گھونسلے پر پڑی اس میں دو بچے تھے۔ تم نے پکڑلیے جب فاختہ نے گھونسلہ خالی دیکھا تووادی میں چاروں طرف اڑنے لگی۔ تمہارے سوا اسےکچھ بھی نظر نہ آیا تو فاختہ کو یقین ہوگیا کہ بچے تمہارے پاس ہیں۔ اپنے بچوں کی خاطر وہ تمہارے سامنے گرپڑی تو تم نے اُسے بھی دبوچ لیا‘ اس وقت دو بچے اور ان کی ماں تینوں تمہارے پاس ہیں۔ یہ سن کر اعرابی نے اپنی چادر اتار دی۔
    حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ کے ارشاد کے مطابق تینوں پرندے اس میں موجود تھے۔ پھر کیا تھا؟ اعرابی کلمہ پڑھ کر ایمان لے آیا۔ صحابہ کرام مامتا پر متعجب ہوئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ نے ارشاد فرمایا تم اس پر تعجب کررہے ہو۔سنو جب بندے توبہ کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کو اپنے بندوں پر فاختہ کی مامتا سے بھی زیادہ رحم آجاتا ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ﷺنے اعرابی سے فرمایا کہ وہ فاختہ اور اس کے بچوں کو آزاد کردے۔(مشکوٰۃ)


صفحہ 1 از 3 123 آخریآخری

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University