آخری ادارت منجانب سبطین جی : 01-22-2014 وقت 06:47 PM
بےباک (12-16-2013)
7-12-2013.jpg
Class 5th -2013
13.jpg
Class 5th -2013
تانیہ (02-22-2014)
ماشاٗاللہ ، اچھا ڈسپلن ہے سکول میں ،
سب اساتذہ اور طالب علموں کےلئےنیک خواہشات ،
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
پسندید کرنے کا شکریہ
شئیرنگ کا شکریہ محترم
سبطین جی ، آپ کے سکول کا ڈسپلن مجھے بہت پسند آیا ، اس کے لئَے لگاتار محنت کرنی پڑتی ہے ،
جزاک اللہ ان سے ہماری ملاقات ہوئِ ،
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
واؤؤؤؤؤ زبردست پکس ہیں مزا آ گیا دیکھ کے ۔۔۔۔اپنا سکول یاد آ گیا ۔۔۔ہاہا
ماشاءاللہ بہت پیاری پکس ہیں بہت پیارا سکول ہے اچھا ڈسپلن ہے دل خوش ہوا دیکھ کے
ان میں ایک بات مزے کی ہے یونیفارم میں کچھ سختی نہیں لڑکوں کے لیے ۔۔۔ہاہا جوتے دیکھ کے ہنسی آتی اور وہ جو بوریوں پہ بیٹھے ہوئے ۔۔۔ہاہا بہت پیارا لگ رہا منظر ، اچھا لگا
تھینکس فار شیئرنگ محترم سبطین جی
آخری ادارت منجانب تانیہ : 02-22-2014 وقت 12:29 AM
?? ????