آخری ادارت منجانب سبطین جی : 11-11-2013 وقت 12:16 AM
تانیہ (11-12-2013)
بےباک (11-23-2013)
amjad,shafqat,subtain,ikhlaq
Subtain,Amjed,Ikhlaq,Shafqat.jpg
سبطین جی دل خوش کر دیا ، شاہ کوٹ کے لوگوں کا جوش و خروش تعلیم کے لئے دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ،
ایسی سرگرمیوں کو جن کے مقاصد معاشرہ کے لئے مفید ہوں کبھی بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اسکول کےاساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتاہوں ،
جزاک اللہ
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
تانیہ (11-12-2013)
تعلیم انسان کی خوبیوں کو نکھارتی ہے اور اور خرابیوں کو کم کرتی ہے۔ پاکستان میں ہر طرف تعلیم کو اہمیت دینے کی نہایت ضرورت ہے۔ پاکستان میں تعلیمی ایمرجنسی لگانی چاہئے۔
ہر بچے کے لئے تعلیم لازمی قرار دی جائے چاہے جتنے بھی وسائل خرچ کرنا پڑیں۔
بےباک (11-13-2013)
بےباک (11-23-2013)
آپ کے سکول کی کارکردگی دیکھ کر دل خؤش ہو گیا ،
ماشاءاللہ اساتذہ صاحبان اپنے ہیڈ ماسٹر صاحب کی نگرانی میں بہترین کام کر رہے ہیں ، آپ کا تعلیمی ماحول دیکھ کر بے حد خؤشی ہوئی ،
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
?? ????